تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tolu" کے متعقلہ نتائج
tolu کے لیے اردو الفاظ
tolu کے اردو معانی
اسم
- ٹولو
- خوشبو دار بھورے رنگ کی بلسم {رال} جو جنوبی امریکا کے درخت ، مائیرو زائلین بلسام سے حاصل کی جاتی ہے
- ادویہ میں استعمال ہوتی ہے
- خُوشبُویات میں اِستعمال ہوتی ہے
tolu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टोलो
- ख़ुशबूदार भूरे रंग की बलसम {राल} जो जुनूबी अमरीका के दरख़्त , माईरो ज़ाइलीन बलसाम से हासिल की जाती है
- अदविया में इस्तिमाल होती है
- ख़ूओशबूवयात में इस्तामाल होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹلی
رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی
ٹائِل
انگریزی طرز کے کویلو جو مستطیل کے سانچے میں ڈھلے ہوتے اور نہایت پختہ ہوتے ہیں (ان کو چھانے کے لیے بنگلوں کی چھت پر مطلوبہ سائز کا لکڑی کا فریم نصب کیا جاتا ہے اور یہ ایک دوسرے سے ملا کر ان چوکھٹوں میں اس طرح بٹھا دئے جاتے ہیں کہ پانی ٹپکنے کا بالکل امکان نہیں رہتا).
ٹیلی
سابقہ بمعنی دور ، بعید ، خصوصاً ان آلات کے ناموں میں آتا ہے جو دور کے نتائج وغیرہ شمار یا درج کرنے کے لیے بنائے گئے ہوں ، رک : ٹیلی فون ، ٹیلی ویژن وغیرہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tolu)
tolu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔