تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"toga" کے متعقلہ نتائج
toga کے لیے اردو الفاظ
toga کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کا جامہ
- چغہ
- چوغہ
- قبا
- فرغل
- قدیم روما کا
toga के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक किस्म का जामा
- चुग़ा
- चोग़ा
- क़बा
- फ़रग़ल
- क़दीम रोमा का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹنگا
ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum
ٹنگی
ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں
taiga
سردقطبی میدانوں (ٹونڈرا) اور گھاس کے میدانوں کے درمیانی علاقے کا صنوبری جنگل، خصوصاً سائبیر یا میں۔.
تَگّی
(بچوں کی زبان میں)چڈھی، کم عمر لڑکوں کا کھیل جس میں ایک جھک جاتا اور دوسرا اس پر سوار ہوتا ہے.
ٹُنگارْنا
﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾
تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار
غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔
تاگا باندْھنا
(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا (مجازاً) منت یا مراد حاصل کرنے کے لئے کسی بزرگ یا اولیا کے مزار کی جالی وغیرہ میں تاگا بان٘دھ دینا
تنگی گئی فراخی آئی
مفلسی دور ہوئی امیری آئی، بُرے دن گئے اچھے دن آئے، مصیبت کا زمانہ گزر گیا آرام کے دن آ گئے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (toga)
toga
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔