تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"taiga" کے متعقلہ نتائج

تیغا

رک : تیغہ.

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

taiga

سردقطبی میدانوں (ٹونڈرا) اور گھاس کے میدانوں کے درمیانی علاقے کا صنوبری جنگل، خصوصاً سائبیر یا میں۔.

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

تاگے

تاگا کی جمع یا مغیرہ حالت، دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگی

تاگا (رک) سے منسوب.

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

تاگَہ

رک : تاگا.

تیغَہ

چھوٹی تیغ، جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے

تَگّی

(بچوں کی زبان میں)چڈھی، کم عمر لڑکوں کا کھیل جس میں ایک جھک جاتا اور دوسرا اس پر سوار ہوتا ہے.

تِگّا

کبڑا ، ٹیٹرھا ، وہ شخص جو ٹیڑھا اور کبڑا ہو کر چلے

ٹنگا

ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

ٹنگی

ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

تَنگا

ایک قسم کا درخت ، رک : تنگ (۲) معنی نمبر ۳-

تِگّی

تاش کا وہ پتا، جس پرتین نشان ہوں

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

طاغی

(مالک کا با خدا کا) نا فرمان، سرکش، باغی

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

ٹانگا

بڑی کلہاڑی

ٹانگی

کلہاڑی کی قسم کا اوزار، جو لکڑی کی موٹی چھٹائی کے کام آتا ہے، چھوٹی کلہاڑی

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تَگِیں

بہادر، شجاع ، طاقتور ،قوی.

ٹانگیں

ٹانگ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

تَگائی

تگنا، تاگنا یا سلائی وغیرہ کی حالت و کیفیت

تیغا کرنا

close (a doorway, arch, etc.) with bricks

تیغے کا پَٹّھا چَڑْھنا

رک : تلوار کا پٹھا چڑھنا.

تیغَہ پَٹ پَڑْنا

رک : تلوار پٹ پڑنا.

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا (مجازاً) منت یا مراد حاصل کرنے کے لئے کسی بزرگ یا اولیا کے مزار کی جالی وغیرہ میں تاگا بان٘دھ دینا

تَگّا باندْھنا

لچھمی کے اعزاز میں دائیں ہاتھ میں تاگا بان٘دھنا

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

تیغَہ دینا

چنائی کا پیونگ لگانا ، موکھے کو بند کر دینا ، دروازے وغیرہ کو چنائی کر کے ہند کر دینا.

تیغَہ گانٹْھنا

تلوار سے بھر پور وار کرنا.

تیغے کو خالی دینا

وار سے بچنا ، وار خالی دینا.

تُگا

بنسلوچن، طباشیر

تیغَہ خالی دینا

رک : تیغے کو خالی دینا.

تَگّی بَنْنا

کمرجھکانا،حالت رکوع میں ہونا ، مرغا بننا،

تیغے

تیغہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تنگی گئی فراخی آئی

مفلسی دور ہوئی امیری آئی، بُرے دن گئے اچھے دن آئے، مصیبت کا زمانہ گزر گیا آرام کے دن آ گئے

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

تَنْگی دینا

make life hard (for)

toga

ایک قسم کا جامہ

تیغے چَلْنا

رک : تلوار چلنا.

تیغَہ ہونا

تیغا کرنا (رک) کا لازم.

تُوغَہ

شیرازی، کبوتر کی ایک قسم جس کے بازوؤں میں سفید پر ہوں.

ٹَینگو

جنوبی امریکہ کا ایک ناچ

تیغَہ تولْنا

رک : تلوار تولنا.

تیغَہ لَگانا

رک : تیغہ کرنا.

تیغَہ کَرانا

چنائی کرا کے بند کرا دینا.

ٹَنگے رَہْنا

﴿مجازاً﴾ کھڑے رہنا ﴿کوٹھے وغیرہ پر﴾ ، انتظار کرنا.

ٹونگَہ

تانگے کی ایک قسم جس میں دو ٹٹو جوڑے جاتے ہیں.

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

تاگے ڈالْنا

۔روئی دار یا دُہرے کپڑے میں دھاگے اس غرض سے ڈالنا کہ روٗئی کی تہ نہ بگڑے یا اَستر سے الگ نہ ہوجائے

تاگا پِرونا

thread a needle

تانْگے کا

مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ۔

طِیغَە کَرْنا

patch tha wall or window

taiga کے لیے اردو الفاظ

taiga

ˈtaɪ.ɡə

taiga کے اردو معانی

اسم

  • سردقطبی میدانوں (ٹونڈرا) اور گھاس کے میدانوں کے درمیانی علاقے کا صنوبری جنگل، خصوصاً سائبیر یا میں۔.

taiga के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सर्द कुतुबी मैदानों (टोनडरा) और घास के मैदानों के दरमयानी इलाक़े का सनोबरी जंगल, ख़ुसूसन साइबेरिया में।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیغا

رک : تیغہ.

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

taiga

سردقطبی میدانوں (ٹونڈرا) اور گھاس کے میدانوں کے درمیانی علاقے کا صنوبری جنگل، خصوصاً سائبیر یا میں۔.

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

تاگے

تاگا کی جمع یا مغیرہ حالت، دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگی

تاگا (رک) سے منسوب.

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

تاگَہ

رک : تاگا.

تیغَہ

چھوٹی تیغ، جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے

تَگّی

(بچوں کی زبان میں)چڈھی، کم عمر لڑکوں کا کھیل جس میں ایک جھک جاتا اور دوسرا اس پر سوار ہوتا ہے.

تِگّا

کبڑا ، ٹیٹرھا ، وہ شخص جو ٹیڑھا اور کبڑا ہو کر چلے

ٹنگا

ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

ٹنگی

ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

تَنگا

ایک قسم کا درخت ، رک : تنگ (۲) معنی نمبر ۳-

تِگّی

تاش کا وہ پتا، جس پرتین نشان ہوں

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

طاغی

(مالک کا با خدا کا) نا فرمان، سرکش، باغی

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

ٹانگا

بڑی کلہاڑی

ٹانگی

کلہاڑی کی قسم کا اوزار، جو لکڑی کی موٹی چھٹائی کے کام آتا ہے، چھوٹی کلہاڑی

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تَگِیں

بہادر، شجاع ، طاقتور ،قوی.

ٹانگیں

ٹانگ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

تَگائی

تگنا، تاگنا یا سلائی وغیرہ کی حالت و کیفیت

تیغا کرنا

close (a doorway, arch, etc.) with bricks

تیغے کا پَٹّھا چَڑْھنا

رک : تلوار کا پٹھا چڑھنا.

تیغَہ پَٹ پَڑْنا

رک : تلوار پٹ پڑنا.

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا (مجازاً) منت یا مراد حاصل کرنے کے لئے کسی بزرگ یا اولیا کے مزار کی جالی وغیرہ میں تاگا بان٘دھ دینا

تَگّا باندْھنا

لچھمی کے اعزاز میں دائیں ہاتھ میں تاگا بان٘دھنا

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

تیغَہ دینا

چنائی کا پیونگ لگانا ، موکھے کو بند کر دینا ، دروازے وغیرہ کو چنائی کر کے ہند کر دینا.

تیغَہ گانٹْھنا

تلوار سے بھر پور وار کرنا.

تیغے کو خالی دینا

وار سے بچنا ، وار خالی دینا.

تُگا

بنسلوچن، طباشیر

تیغَہ خالی دینا

رک : تیغے کو خالی دینا.

تَگّی بَنْنا

کمرجھکانا،حالت رکوع میں ہونا ، مرغا بننا،

تیغے

تیغہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تنگی گئی فراخی آئی

مفلسی دور ہوئی امیری آئی، بُرے دن گئے اچھے دن آئے، مصیبت کا زمانہ گزر گیا آرام کے دن آ گئے

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

تَنْگی دینا

make life hard (for)

toga

ایک قسم کا جامہ

تیغے چَلْنا

رک : تلوار چلنا.

تیغَہ ہونا

تیغا کرنا (رک) کا لازم.

تُوغَہ

شیرازی، کبوتر کی ایک قسم جس کے بازوؤں میں سفید پر ہوں.

ٹَینگو

جنوبی امریکہ کا ایک ناچ

تیغَہ تولْنا

رک : تلوار تولنا.

تیغَہ لَگانا

رک : تیغہ کرنا.

تیغَہ کَرانا

چنائی کرا کے بند کرا دینا.

ٹَنگے رَہْنا

﴿مجازاً﴾ کھڑے رہنا ﴿کوٹھے وغیرہ پر﴾ ، انتظار کرنا.

ٹونگَہ

تانگے کی ایک قسم جس میں دو ٹٹو جوڑے جاتے ہیں.

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

تاگے ڈالْنا

۔روئی دار یا دُہرے کپڑے میں دھاگے اس غرض سے ڈالنا کہ روٗئی کی تہ نہ بگڑے یا اَستر سے الگ نہ ہوجائے

تاگا پِرونا

thread a needle

تانْگے کا

مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ۔

طِیغَە کَرْنا

patch tha wall or window

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (taiga)

نام

ای-میل

تبصرہ

taiga

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone