تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"toby" کے متعقلہ نتائج
toby کے لیے اردو الفاظ
toby کے اردو معانی
- رَاْہ زَنِی
toby के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- राह-ज़नी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tabby
(tabby cat کا اختصار) (الف) لہریے دار بھوری یا خاکستری جلد کی بلّی یا بلّا (ب) کوئی گھریلو بلّی خصوصاً مادہ۔.
تَبایُنِ جُزْئی
تباین کی وہ صورت جس میں کلیۃً افتراق تو نہ ہو مگر افتراق کو غلبہ ہو جیسا کہ عموم و خصوص وجہ میں ہوا کرتا ہے . اسی کا نام تباین جزئی رکھ لیا ہے .
طَبائعِ بَسِیطَہ
(طب) دو فاعلہ اور دو منفلعہ پر مشتمل عناصر یعنی حرارت ، برودت اور رطوبت اور یبوست .
تَبْئِیض
کسی لکھی ہوئی چیز کو صاف لکھنا، سن٘بھال کر لکھنا، مسودہ بنانے کے بعد مبیضہ تیار کرنا، تسوید کی ضد
طَبِیعِیِّین
طبیعی (رک) کی جمع ؛ وہ اشخاص یا گروہ جو مادّے کو قدیم مانتے ہیں اور خدا کے وجود سے منکر ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (toby)
toby
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔