تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَِشْنَہ لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَِشْنَہ لَب کے معانیدیکھیے
تَِشْنَہ لَب کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- وہ پیاسا جس کے ہونٹ پیاس کی وجہ سے خشک ہو گئے ہوں، نہایت پیاسا، آرزو مند، شدید طلب رکھنے والا، محروم
شعر
غیر لیں محفل میں بوسے جام کے
ہم رہیں یوں تشنہ لب پیغام کے
نہ پوچھو بے بسی اس تشنہ لب کی
کہ جس کی دسترس میں جام بھی ہے
یقیناً آ گیا ہے مے کدے میں تشنہ لب کوئی
کہ پیتا جا رہا ہوں کیفیت کم ہوتی جاتی ہے
English meaning of tishna-lab
Adjective, Compound Word
- thirsty,
- desirous, longing for, eager, having parched lips, deprived
तिश्ना-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- वो प्यासा जिस के होंट प्यास की वजह से ख़ुशक हो गए हूँ, बहुत अधिक प्यास, वंचित, उत्सुक, जो तीव्र अपेक्षाएं रखता हो
تَِشْنَہ لَب کے مترادفات
تَِشْنَہ لَب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَِشْنَہ لَب)
تَِشْنَہ لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔