تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِنْکے کا احسان بَہُت ہے" کے متعقلہ نتائج

تِنْکے کا احسان بَہُت ہے

کسی کا ذرا سا احسان بھی غیرت مند کے لیے بہت ہوتا ہے، کسی کے معمولی سے سلوک کا بھی بہت احساس ہوتا ہے

گِرْتے کو تِنْکے کا سَہارا بَہُت ہے

مصیبت میں تھوڑی مدد بھی بہت ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی آفت میں پھنس کر نجات سے نا اُمید ہو اور اس حال میں اس کو تھوڑی سی قوت کسی کی حمایت سے پہنچے.

تِنکے کا اِحسان بھی بَہُت ہوتا ہے

۔احسان کی تعریف میں کہتے ہیں۔ یعنی تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر کر گزاری کے ہے۔

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے

تھوڑا سا سہارا ، تھوڑی سی مدد یا چھوٹا سہارا بھی بہت ہوتاہے ؛ تھوڑا سا نمک پڑنے سے بھی کھانا لذیذ ہو جاتا ہے

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

تِنْکے کا اِحْسان مانْنا

تھوڑے سلوک کا بھی اعتراف کرنا-

مُرغی کو تَکلے کا گھاؤ بَہُت کافی ہے

غریب اور مفلس آدمی کے لیے تھوڑا نقصان ہی بہت ہے ۔

مُرغی کو تَکلے کا داغ بَہُت کافی ہے

غریب اور مفلس آدمی کے لیے تھوڑا نقصان ہی بہت ہے ۔

مُرغی کے لِیے تَکلے کا زَخم بھی بَہُت ہوتا ہے

رک : مرغی کو تکلے کا گھاؤ بس الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِنْکے کا احسان بَہُت ہے کے معانیدیکھیے

تِنْکے کا احسان بَہُت ہے

tinke kaa ehsaan bahut haiतिनके का एहसान बहुत है

عبارت

تِنْکے کا احسان بَہُت ہے کے اردو معانی

  • کسی کا ذرا سا احسان بھی غیرت مند کے لیے بہت ہوتا ہے، کسی کے معمولی سے سلوک کا بھی بہت احساس ہوتا ہے

तिनके का एहसान बहुत है के हिंदी अर्थ

  • किसी का ज़रा सा एहसान और उपकार भी स्वाभिमानी के लिए बहुत होता है, किसी के थोड़े से व्यवहार का भी बहुत एहसास होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِنْکے کا احسان بَہُت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِنْکے کا احسان بَہُت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words