تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا" کے متعقلہ نتائج

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

تُم بھی بَہت دُور ہو

خوب آدمی ہو

تِنْکے کا سَہارا نَہ ہونا

تھوڑی بھی آمدنی نہ ہونا، گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

اِحْسان ہونا

باعث شکر گزاری ہونا

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

تِنْکے کا سَہارا

ذرا سی مدد، تھوڑا سا آسرا، تھوڑی حمایت

تِنْکے کا احسان بَہُت ہے

کسی کا ذرا سا احسان بھی غیرت مند کے لیے بہت ہوتا ہے، کسی کے معمولی سے سلوک کا بھی بہت احساس ہوتا ہے

تنْکے کا اِحْسان نَہ لینا

کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

(گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

گِرْتے کو تِنْکے کا سَہارا بَہُت ہے

مصیبت میں تھوڑی مدد بھی بہت ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی آفت میں پھنس کر نجات سے نا اُمید ہو اور اس حال میں اس کو تھوڑی سی قوت کسی کی حمایت سے پہنچے.

تِنْکا اُتارے کا اِحْسان نَہ بُھولْنا

نہایت معمولی سہارے کا احسان مند ہونا، تھوڑی سی امداد کا بھی احسان ماننا.

گان٘ڈُو کا حِمایَتی بھی ہارا ہے

(فحش بازاری) کم حوصلہ اور نامرد کا طرف دار بھی زک اٹھاتا ہے ، بودے کا ساتھی بھی شرمندگی اٹھاتا ہے ، نالائق اور کمینے کا ساتھ دینا داخل حماقت ہے.

بَہت ہے

کافی ہے، ضرورت سے زیادہ ہے

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

سَر پَر اِحْسان ہونا

نیکیوں کی ارزانی ہونا ، لطف و کرم کا فراواں ہونا ، بکثرت احسان ہونا.

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

چِیُوْن٘ٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے.

مان کا پان بھی بَہُت ہوتا ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

چُون کا حاکِم بھی بُرا ہوتا ہے

ادنیٰ سے ادنیٰ حاکم سے بھی ڈرنا چاہیے.

عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا

عاشق دیوانگی کے کام کرتا ہے، عاشق دیوانہ ہوتا ہے، عاشق دیوانوں کی طرح پھرتا ہے

پاسَن٘گ بھی نَہ ہونا

رک : پاسن٘گ برابر (بھی) نہ ہونا.

پاخانے کا لوٹا بھی نَہ اُٹھواؤں

(عو) رک : پاخانے میں لوٹا بھی نہ رکھواؤں.

تِنکے کا اِحسان بھی بَہُت ہوتا ہے

۔احسان کی تعریف میں کہتے ہیں۔ یعنی تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر کر گزاری کے ہے۔

نام بھی نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ہونا، کوئی چیز بھی نہ ہونا، کچھ نہ ہونا، بالکل فنا ہوجانا

تِنْکے اُونٹ پَہاڑ ہونا

ادنی چیز کی اوٹ میں بڑی چیز کا ہونا

مُردار بھی حَلال ہونا

سب کچھ جائز ہونا ۔

مَرا ہاتھی بھی سَوا لاکھ کا ہوتا ہے

کارآمد اور قیمتی چیز کی نسبت کہتے ہیں، اچھی اور مفید چیز کی قدر ہمیشہ رہتی ہے

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

بَہت دَم دینا

بہت کوشش کرنا، بہت فریب کرنا

سان٘پ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے

کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے ، جب اچھا وقت دیکھا تو بُرا وقت بھی صبر سے گزارو ۔

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

مَجنُون کے بھی چَچا ہونا

مجنوں سے بھی بڑھ کر پکا عاشق ، جنونی ، دھن کا پکا ۔

خاوِند چون کا بھی بُرا ہوتا ہے

مالک اگر آٹے کا بنا ہوا بھی ہو تو برا ہوتا ہے مطلب یہ ہے کہ چاہے مالک کتنا سیدھا اور نیک ہو مگر خدمت گار کو ہمیشہ بُرا لگتا ہے .

اِحْسان رَہْنا

کسی کے نیک سلوک کے بار بغیر اس کی کچھ جزا دیے ہوئے ذمے عائد ہونا یا باقی رہنا (اعتراف کے موقع پر مستعمل) .

اِحْسان ہے

خدا کا شکر ہے

اَمِیر کا پاد بھی خُوشبُودار ہوتا ہے

دولت جملہ عیوب کی پردہ پوشی کرتی ہے

حُدائِیوں بھی نَہ ہونا

ہرگز نہ ہونا ، کبھی نہ ہونا.

ہاتھی مَر کَر بھی سَوا لاکھ کا

امیر آدمی کیسا ہی غریب ہو جائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے

ہاتھی لُٹ کَر بھی سَوا لاکھ کا

کانی چِڑِیا بھی نَہ ہونا

یکسر سنسان اور ویران ہونا ، غیرآباد ہونا ، جگہ کا بالکل خالی ہونا.

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

ہاتھی لاکھ لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ کا

امیر آدمی کیسا ہی غریب ہو جائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے ۔

ہاتھی ہَزار لُٹے پِھر بھی لاکھ مَن کا

۔ مثل۔امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہوجائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے۔ مالدار کے مفلس ہوجانے کے موقع پر مستعمل ہے۔

مُرغی کے لِیے تَکلے کا زَخم بھی بَہُت ہوتا ہے

رک : مرغی کو تکلے کا گھاؤ بس الخ ۔

تم بھی کہو گی کہ مجھے کوئی جورُو کرے

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو خود کو عقلمند سمجھے اور جسے اپنی لیاقت کا گھمنڈ ہو

ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لا کھ ٹَکے کا

رک : ہاتھی لاکھ لٹے (گا) پھر (جب) بھی سوا لاکھ کا (ہے) ۔

خانَۂِ اِحْسان آباد

جب کوئی شخص دوسرے کا احسان نہیں لینا چاہتا تو اس موقع پر بولتے ہیں .

بَہت دَم دِلاسا دینا

بہت تسلی دینا، بہت فریب دینا

ہاتھی ہَزار لُٹے تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہوتا ہے

امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہو جائے پھر بھی اس کی قدر رہتی ہے (مالدار کے مفلس ہو جانے کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

داڑھ بھی گَرم نَہ ہونا

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے، برے مقام پر جانے سے لوگ شک کرنے لگتے ہیں کہ یہ بھی برائی میں ملوث ہے

کُچْھ بات بھی ہونا

کوئی وجہ بھی ہونا ؛ کوئی سبب ہونا.

لاکھ ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

امیر کبیر آدمی کِتنا ہی برباد ہو جائے پھر بھی اس کی امارت کی خُو اور قدر و منزلت باقتی رہتی ہے .

یِہ کسی کا بھی سَگا نہیں

یہ بڑا بے وفا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا کے معانیدیکھیے

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

tinke kaa ehsaan bhii bahut honaaतिनके का एहसान भी बहुत होना

محاورہ

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا کے اردو معانی

  • تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

तिनके का एहसान भी बहुत होना के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा सा एहसान भी काबुल शुक्रगुज़ारी है , थोड़े से एहसान का बोझ बड़ा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words