تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِمّا بِھمّا" کے متعقلہ نتائج

ٹِمّا

ٹھگنا، دبلا پتلا، کم رُو، پستہ قد آدمی

طَمّاع

بہت زیادہ طمع کرنے والا، بہت زیادہ لالچی، بڑا حریص

ٹِمّا بِھمّا

(عوام) کمینے لوگ، ابرے غیرے.

طَمّاعی

لالچ ، حرص ، لالچی پن.

تَمامی

پورا کرنے والا، ناقص کو کامل کرنے والا، آخری، اختتامی

تَمامَہ

مجموعہ ، جملہ ، تمام

تَمِیمَہ

تعویذ (جو نظر بد وغیرہ سے رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جائے).

تَعْمِیمی

تعمیم (رک) سے منسوب ، عمومی.

تَاَمَّہ

مکمل، پوری

تَعَمّی

اندھا ہونا

تَمّام

مکمل کرنے والا، ہموار یا کناروں کے برابر کرنے والا آلہ وغیرہ

تَمامی پانا

ختم ہوجانا، کمال کو پہنْچنا

تَمامی کَرنا

مکمل کرنا ، پورا کرنا

تَمامی ہونا

ختم ہونا ، پورا ہونا ، تمام ہونا

مُوافَقَتِ تامَّہ

پوری موافقت ، کلی اتفاق

واقِفِیَّتِ تامَّہ

کامل واقفیت ؛ کلی مہارت یا دسترس ۔

شَفْقَتِ تامَّہ

بھرپور خلوص، پوری ہمدردی، الطافِ فراواں

مُغَائِرَتِ تامَّہ

مکمل اختلاف ، کلی تفریق ۔

تاش تَمامی

رک : تاش معنی نمبر ۱ .

قَلْبِ تامَّہ

(سائنس) شكل كی مكمل تبدیلی ۔

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

مَقبُولِیَتِ تامَّہ

پوری مقبولیت ، بہت زیادہ شہرت ، بہت زیادہ پسندیدگی ۔

مُغایَرَتِ تامَّہ

مکمل اختلاف ، کلی تفریق ۔

ناتَمامی

رک : نا (۴) کا تحتی ، نامکمل ہونا ، ادھورا پن ۔ ان کی بیشتر نظمیں ناتمامی کا شکار ہیں ۔

مُساواتِ تامَّہ

خالص مساوات ، نہایت برابری ، مکمل یکساں ہونا ۔

وَصلَتِ تامَّہ

(لفظاً) کامل وصل ؛ (کنا یۃً) مکمل ازدواجی تعلق

عِلَّتِ تامَّہ

سالِ تَمامی

رَحْمَتِ تامَّہ

رحمت کامل ، پوری مہربانی ، حد درجہ کی عنایت.

مَہارَتِ تَامَّہ

رک : مہارت ِتام ۔

کَلِماتِ تامَّہ

(تصوّف) مجرداتِ متفرقات کو کلماتِ تامَّہ کہتے ہیں .

مُناسَبَتِ تامَّہ

بالکل مناسبت ، مطلق نسبت یا تعلق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِمّا بِھمّا کے معانیدیکھیے

ٹِمّا بِھمّا

Timmaa-bhimmaaटिम्मा-भिम्मा

وزن : 2222

موضوعات: لکھنؤ عوامی

ٹِمّا بِھمّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عوام) کمینے لوگ، ابرے غیرے.
  • ۔(لکھنؤ) عوام۔ کمینے۔ ؎

English meaning of Timmaa-bhimmaa

Noun, Masculine

  • anyone and everyone, vile ones, misers

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِمّا بِھمّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِمّا بِھمّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone