تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمامی" کے متعقلہ نتائج

تَمامی

پورا کرنے والا، ناقص کو کامل کرنے والا، آخری، اختتامی

تَمامی ہونا

ختم ہونا ، پورا ہونا ، تمام ہونا

تَمامی زاوِیَہ

زاویہ کو ۱۸۰ درجے پر لانے کے لیے دوسرا زاویہ

تَمامی کَرنا

مکمل کرنا ، پورا کرنا

تَمامی پانا

ختم ہوجانا، کمال کو پہنْچنا

تاش تَمامی

رک : تاش معنی نمبر ۱ .

سالِ تَمامی

report submitted at the end of the year, an annual report

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمامی کے معانیدیکھیے

تَمامی

tamaamiiतमामी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: تَمَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَمامی کے اردو معانی

صفت

  • پورا کرنے والا، ناقص کو کامل کرنے والا، آخری، اختتامی

اسم، مؤنث

  • ریشمی کپڑے کی ایک قسم جس میں روپہلی سنہری تار ہوں

شعر

Urdu meaning of tamaamii

  • Roman
  • Urdu

  • puura karne vaala, naaqis ko kaamil karne vaala, aaKhirii, iKhattaamii
  • reshmii kap.De kii ek qism jis me.n ruupahlii sunahrii taar huu.n

English meaning of tamaamii

Adjective

  • complete, whole, total

Noun, Feminine

  • brocade, cloth made of gold threads

तमामी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कमाल, तकमील, कलेत, पूरापन, पूरा करने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह का देशी रेशमी कपड़ा जिस पर कला बत्तू की धारियाँ बनी होती हैं

تَمامی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمامی

پورا کرنے والا، ناقص کو کامل کرنے والا، آخری، اختتامی

تَمامی ہونا

ختم ہونا ، پورا ہونا ، تمام ہونا

تَمامی زاوِیَہ

زاویہ کو ۱۸۰ درجے پر لانے کے لیے دوسرا زاویہ

تَمامی کَرنا

مکمل کرنا ، پورا کرنا

تَمامی پانا

ختم ہوجانا، کمال کو پہنْچنا

تاش تَمامی

رک : تاش معنی نمبر ۱ .

سالِ تَمامی

report submitted at the end of the year, an annual report

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone