تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طِلِسْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طِلِسْم کے معانیدیکھیے
طِلِسْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- منتر نیز لکھا ہوا کوئی اسم وغیرہ، جادو یا منتر کے زور سے آباد کی ہوئی دنیا
- جادو، ٹونا، افسوں، سحر، شعبدہ گری، حیرت میں ڈالنے والا منظر
- جادو کے خطوط اور نقش، خیالاتِ موہومہ کو مشکل کر کے دکھانا، طلسماتی دنیا
- خزانے کی حیرت انگیز جدول، حیرت ناک امر، جس کا سمجھنا محال ہو.(سانپ کی) ڈراؤنی شکل یا کوئی اور خوفناک جدول جو خزانے یا دفینے وغیرہ کے اوپر بنا دیتے ہیں
وضاحتی ویڈیو
شعر
گنجینۂ معنی کا طلسم اس کو سمجھیے
جو لفظ کہ غالبؔ مرے اشعار میں آوے
یہ کیا طلسم ہے کیوں رات بھر سسکتا ہوں
وہ کون ہے جو دیوں میں جلا رہا ہے مجھے
جادو ہے یا طلسم تمہاری زبان میں
تم جھوٹ کہہ رہے تھے مجھے اعتبار تھا
English meaning of tilism
तिलिस्म के हिंदी अर्थ
طِلِسْم کے مترادفات
طِلِسْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طِلِسْم)
طِلِسْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔