تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِل بَنانا" کے متعقلہ نتائج

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

تِلْوَہ

چوب دستی ، سپر کی ایک قسم جو دکھنیوں کے لیے مخصوص تھی.

تِلْہا

روغنی ، چکنا ، تیلیا

تِلْہَن

غلّہ جس سے تیل نکالا جائے، روغنی اجناس

تِلوہَرا

پٹسن کا ریشہ

تِلْہار

چکنا ، روغنی

تِلّانَہ

رک : تِلّانا.

تِلْہائی

چکنائی ، روغن

تِلَہْڑا

وہ چھوٹا ظرف جس مین کولھو کو پھرانے سے تیل جمع ہوتا ہے.

تِلْمِلاہَٹ

بے چینی، بے قراری، تڑپ

تِل پَٹّی

رک: تل پپڑی.

تِلَک

ایک زبور جو شادی سے پہلے دلھن کا باپ ہونے والے داماد کے یہاں بھیجتا ہے.

تِل کُٹ

تِل بھُگّا، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کی چاشنی میں تل کو کوٹ کر پکانے کے بعد تیار کی جاتی ہے، گجک، تل کا چورن

تِلْ تِل

رک : تل کا تحتی : تل تل ،لمحہ بہ لمحہ ، لمحہ لمحہ.

تِل بَھر جَگَہ نَہ ہونا

ذرا سی بھی گنجائش نہ ہونا

تِلوں

تِل جمع تراکیب میں مستعمل

تِل بَھر

۔ذرا سا۔ خفیف۔ ؎ ؎

تِل پیچ

وہ تل کا پودا جسے پھول اور پھل نہ آئے.

تِلَّہ دار

کپڑا جس پر طلائی کام ہو یا سنہری گوٹا اور پلّو لگا ہو.

تِلْمِلے

رک : ترمرا ، ترمرے.

تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ

بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان

تِلْوی

تیل یا تیال جیسے عنصر کا اثر لیے ہوئے.

تِلْکا

ایک قسم کا گلے کا ہار.

تِلَور

تلواری

تِل پَنْچ

وہ تل کا پودا جسے پھول اور پھل نہ آئے.

تِلّی

ایک سپاہی مائل نرم گد گدا عضو جو جوف شکم مین بائیں جانب پسلیوں اور معدے کے درمیان ہوتا ہے ، پلہی ، طحال.

تِلَرا

تِلَری

تلرا کی تانیث و تصغیر، تلڑی

تِلْسُو

جنس سرس کی ایک قسم کا نام ، لاط : Albizziaodoratissimal.

تِلوی ہَوا

بحری ترشی ہوا کے مثل وہ ہوا جو اصلیت میں گیس ہے ساحل سمندر اور اس کے اطراف میں جہازوں کشتیوں وغیرہ کے دھویں کی آمیزش سے مرکب ہوتی ہے ، مرکب گیس

تِلمِل

تِلْبَر

دھبے دار، چتی دار ، داغدار.

تِلْوَٹ

مٹھائی، جسے تل شکر اورآٹا ملا کر گولوں کی شکل میں بناتے ہیں

تِلْکَم

ٹوکرا یا ٹوکری کی بنائی کا آڑا پھیر جو بطور بانا بنا جاتا ہے

تِلیں تِل

لمحمہ بہ لمحہ ، ہر گھڑی ، تل تل (رک)

تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہ ہونا

تِلانا

رک: تلائی.

تِلالا

ا. گانے کی آواز ، گانا.

تِلام

خدمت گذار، ملازم، غلام، خادم

تِلْفُن

ٹیلیفون (رک) کا مفرس یا معرب.

تِلیر

ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے

تِلال

ٹیلے.

تِلَوری

اردیا مون٘گ کی وہ بڑیاں، جن میں کچھ تل بھی ملے ہوں

تِلَینی

ایک قسم کا بھونْرا جو عموماً برسات کے موسم میں نظر آتا ہے

تِلَکنا

تِلْمِلی

بے چینی، بے قراری، اضطراب، تلاملی

تِلْمِلا

تلملانا، بیچین ہونا، تڑپنا، مغموم ہونا، بیقرار ہونا، بے خبر ہونا سے

تِلْبَری

تلبر (رک) سے منسوب، چتی دار، منقش.

تِلاوَت

کلام الہٰی کی قرات، (عموماََ) قرآن شریف کا آواز سے پڑھنا، قرآن خوانی

تِل چاؤلی ڈاڑھی

۔وہ ڈاڑھی جس میں بال آدھے کالے آدھے سفید ہوں۔

تِل بَھرَنْش

رک: تِل برابر.

تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہِیں

۔(عو) بالکل جگہ نہیں۔ ایسا بھر گیا ہے کہ کوئی جگہ خالی نہیں رہی۔ ؎

تِلْپانا

تیل لگا کر پالش کرنا ، صیقل کرنا.

تِلْیانا

چکنا ہوجانا، چربی چڑھ جانا

تِل پِیڑ

تل پیلنے والا ، تیلی.

تِلَچْھنا

تڑپنا، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا ، رک : تلپنا.

تِلانیکی

ایک درخت کا نام جس کے بیجوں سے مشینوں کے لیے تیل حاصل کیا جاتا ہے ،پنکی،تلا پل کی ،لاط : Girotia rottleriformais تلانیکی کے بیجوں سے جو جنوبی ہند کا درخت ہے ایک قیمتی روغن نکلنا ہے جو مشینوں میں استعمال کیا جاتاہے.

تِلْقِینی

تلقین (رک) سے منسوب .

تِلْفُون

ٹیلیفون (رک) کا مفرس یا معرب.

تِل کَڑی

چھوٹے چھوٹے پہل جو نگینے کے درمیانی نقطے کے ارد گرد بنائے جائیں ، بندش

اردو، انگلش اور ہندی میں تِل بَنانا کے معانیدیکھیے

تِل بَنانا

til banaanaaतिल बनाना

محاورہ

تِل بَنانا کے اردو معانی

  • نظر بد سے بچنے یا زیبائش کے لیے چہرے پر کسی جگہ کا جل یا سرسے سے نشان بنانا ، کاجل کی بندی لگانا.

तिल बनाना के हिंदी अर्थ

  • नज़र बद से बचने या ज़ेबाइश के लिए चेहरे पर किसी जगह का जल या सर से से निशान बनाना, काजल की बंदी लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِل بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِل بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone