تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلاوَت" کے متعقلہ نتائج

تِلاوَت

کلام الہٰی کی قرات، (عموماََ) قرآن شریف کا آواز سے پڑھنا، قرآن خوانی

سَجْدَۂ تِلاوَت

مُختلف سورتوں میں قرآنِ حکیم کی چودہ آیات پر سجدہ لکھا ہے جن کی تلاوت کے بعد سجدہ ضروری ہے نہ کرے گا تو گنہگار ہو گا .

مُصْحَفِ تِلاوَت

وہ نسخہء قرآن پاک جس کی تلاوت ہر روز کی جاتی ہو ، قرآن پاک جو زیر مطالعہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلاوَت کے معانیدیکھیے

تِلاوَت

tilaavatतिलावत

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تِلاوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلام الہٰی کی قرات، (عموماََ) قرآن شریف کا آواز سے پڑھنا، قرآن خوانی
  • (مجازاََ) ٹکٹکی بان٘دھ کر دیکھنا، بغور دیکھنا، احترام کی نظرسے دیکھنا
  • آسمانی صحت و کتب کا پڑھبا یا مطالعہ کرنا
  • پڑھنا، مطالعہ کرنا

شعر

Urdu meaning of tilaavat

  • Roman
  • Urdu

  • kalaam alhaa.ii kii qiraat, (amomaa) quraan shariif ka aavaaz se pa.Dhnaa, quraan Khavaanii
  • (mujaazaa) TikTikii baandh kar dekhana, baGaur dekhana, ehtiraam kii nazar se dekhana
  • aasmaanii sehat-o-kutub ka pa.Dhbaa ya mutaalaa karnaa
  • pa.Dhnaa, mutaalaa karnaa

English meaning of tilaavat

Noun, Feminine

  • recitation (esp. of the Qur'an), reading, recitation

तिलावत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ुरआन पढ़ना/ सुनाना, पढ़ना, पाठ
  • पढ़ना, किसी धर्मग्रंथ को पढ़ना, क़ुरआन पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِلاوَت

کلام الہٰی کی قرات، (عموماََ) قرآن شریف کا آواز سے پڑھنا، قرآن خوانی

سَجْدَۂ تِلاوَت

مُختلف سورتوں میں قرآنِ حکیم کی چودہ آیات پر سجدہ لکھا ہے جن کی تلاوت کے بعد سجدہ ضروری ہے نہ کرے گا تو گنہگار ہو گا .

مُصْحَفِ تِلاوَت

وہ نسخہء قرآن پاک جس کی تلاوت ہر روز کی جاتی ہو ، قرآن پاک جو زیر مطالعہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلاوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلاوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone