تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرِ باراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرِ باراں کے معانیدیکھیے
تِیرِ باراں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تیروں کی با رش، تیروں کی بو چھار، کثرت سے تیروں کا چھوڑاجانا
- سزا جس میں مجرم کو تیروں سے مروا دیا جا تا یے ( ’کو‘ کے ساتھ )
شعر
تیر باراں میرے پندار پہ ہیں اہل جفا
عزت نفس فنا ہو تو غزل کیا کہیے
English meaning of tiir-e-baaraa.n
Noun, Masculine
- arrows of rain, raining arrows
तीर-ए-बाराँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तीरों की वर्षा, तीरों की बौछार, अधिकांश तीरों का छोड़ा जाना
- दंड जिसमें अपराधी को तीरों से मरवा दिया जाता है (को के साथ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرِ باراں)
تِیرِ باراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔