تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین تِین دِن صاف گُذَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تِین تِین دِن صاف گُذَرْنا

شدید فاقوں کی نو بت آجانا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کا عالم ہونا.

تِین دِن کا بَچَّہ

کم عمر ؛ نادان شخص.

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

مُردے پَہ تِین دِن بھاری

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ ُمردے سے قبر میں تین دن تک سوال و جواب ہوتے ہیں اور یہ تین دن ُمردے پر سخت گزرتے ہیں ۔

تِین دِن

چند روز، تھوڑی مدت

دِن کے تِین سو ساٹھ دِن ہَیں

آج انتقام نہ لے سکے تو عمر پڑی ہے کبھی نہ کبھی بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا، آج نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، ہم بدلہ لے کر رہیں گے

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاتا ہے

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاوَت بات

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

قبر میں تین دن تک مُردے کا حساب کتاب ہوتا ہے جو انتہائی کٹھن مرحلہ تصور کیا جاتا ہے

تِین دِن کا چھوکْرا

کم عمر ؛ نادان شخص.

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

مُوئے پَر تِین دِن بھاری

کہا جاتا ہے کہ مرُدے کی روح پر تین دن تکلیف رہتی ہے ، مردے سے تین دن تک اعمال کی پرسش ہوتی رہتی ہے ۔

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

مُردے پَر تِین دِن بھاری

۔دیکھو قبر میں تین دن۔؎

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

بدلہ لینے کے لئے بہت وقت ہے

کُسُم کا رَنگ تِین دِن پِھر بَد رَنگ

کسم کا رنگ بہت جلد خراب ہوجاتا ہے، چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین تِین دِن صاف گُذَرْنا کے معانیدیکھیے

تِین تِین دِن صاف گُذَرْنا

tiin tiin din saaf guzarnaaतीन तीन दिन साफ़ गुज़रना

محاورہ

تِین تِین دِن صاف گُذَرْنا کے اردو معانی

  • شدید فاقوں کی نو بت آجانا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کا عالم ہونا.

तीन तीन दिन साफ़ गुज़रना के हिंदी अर्थ

  • शदीद फ़ाक़ों की नौबत आजाना, (मजाज़न) इंतिहाई मुफ़लिसी का आलम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین تِین دِن صاف گُذَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین تِین دِن صاف گُذَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words