تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھونس" کے متعقلہ نتائج

ٹُھونس

رک : ٹھون٘سنا ، تراکیب میں مستعمل

ٹُھونس کَر

بھر کر ، زبردستی داخل کرکے .

ٹُھونسْنا

ٹھوکنا، دبا کربھرنا، خوب زور کے ساتھ بھرنا

ٹُھونس ٹھانس

کسی چیز کا کسی چیز میں دبا کر یا زبردستی داخل کر دینے کا عمل، ٹھوسم ٹھاس

ٹُھونس ٹُھونس کَر

بہت زیادہ کھا کر ؛ خوب داب کر ، خوب بھر کر .

ٹُھونسَم ٹھانس

رک : ٹھوسم ٹھاس .

ٹُھونسْنا ٹھانسْنا

رک : ٹھون٘سنا .

مُنہ میں ٹُھونس دینا

زبردستی منھ میں کوئی چیز ڈالنا ؛ زبردستی کچھ کھلانا ۔

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھونس کے معانیدیکھیے

ٹُھونس

Thuu.nsठूँस

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹُھونس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ٹھون٘سنا ، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of Thuu.ns

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Thuunsnaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of Thuu.ns

Noun, Masculine

  • stuff

ٹُھونس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُھونس

رک : ٹھون٘سنا ، تراکیب میں مستعمل

ٹُھونس کَر

بھر کر ، زبردستی داخل کرکے .

ٹُھونسْنا

ٹھوکنا، دبا کربھرنا، خوب زور کے ساتھ بھرنا

ٹُھونس ٹھانس

کسی چیز کا کسی چیز میں دبا کر یا زبردستی داخل کر دینے کا عمل، ٹھوسم ٹھاس

ٹُھونس ٹُھونس کَر

بہت زیادہ کھا کر ؛ خوب داب کر ، خوب بھر کر .

ٹُھونسَم ٹھانس

رک : ٹھوسم ٹھاس .

ٹُھونسْنا ٹھانسْنا

رک : ٹھون٘سنا .

مُنہ میں ٹُھونس دینا

زبردستی منھ میں کوئی چیز ڈالنا ؛ زبردستی کچھ کھلانا ۔

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھونس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھونس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone