تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھمْکا" کے متعقلہ نتائج

ٹُھمْکا

(انسان حیوان یا ظروف) چھوٹا، ناٹا، پستہ قد، ٹھگنا

ٹُھمْکانا

معشوقانہ انداز سے چلانا ، جھٹکا دینا ، کنکوے کو ٹھمکی دینا ؛ چھوٹے قد کا بنانا ، ہتھوڑے سے کوٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھمْکا کے معانیدیکھیے

ٹُھمْکا

Thumkaaठुम्का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: ٹُھمَک

موضوعات: ظروف بشریات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹُھمْکا کے اردو معانی

صفت

  • (انسان حیوان یا ظروف) چھوٹا، ناٹا، پستہ قد، ٹھگنا
  • (ھ) صفتِ مذکر۔ انسان، حیوان اور ظروف کے واسطے بولتے ہیں

اسم، مذکر

  • ٹھمک
  • ناچ میں کولہا مٹکانا

Urdu meaning of Thumkaa

  • Roman
  • Urdu

  • (insaan haivaan ya zaruuf) chhoTaa, naaTaa, pastaakad, Thagnaa
  • (ha) sifat-e-muzakkar। insaan, haivaan aur zaruuf ke vaaste bolte hai.n
  • Thumak
  • naach me.n kuulha maTkaanaa

English meaning of Thumkaa

Adjective

  • small, short, of low stature

Noun, Masculine

  • jerk of hips in dancing

ठुम्का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटे कद वाला, छोटे डील का, नाटा, ठिगना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धीरे से किया जाने वाला आघात, झटका, थपका
  • नृत्य में कमर से दिया गया झटका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُھمْکا

(انسان حیوان یا ظروف) چھوٹا، ناٹا، پستہ قد، ٹھگنا

ٹُھمْکانا

معشوقانہ انداز سے چلانا ، جھٹکا دینا ، کنکوے کو ٹھمکی دینا ؛ چھوٹے قد کا بنانا ، ہتھوڑے سے کوٹنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھمْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھمْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone