تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھڑ" کے متعقلہ نتائج

تُھڑ

تھوڑا کا مخفف (مرکبات میں جزواول کے طور پرمستعمل)

تُھڑی ہے

لعنت ہے ، تف ہے.

تُھڑ کُڑَک

وہ مرغی جو زیادہ دن کڑک نہ رہتی ہو.

تُھڑی

غصے یا نفرت سے تھوکنا ، (مجازاً) لعنت ، پھٹکار.

تُھڑْنا

(کسی چیز کی مقدار یا تعداد) کم پڑنا ، گھٹ جانا.

تُھڑ جِیا

پست حوصلہ، کم ہمت، بزدل، پست ہمت

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑ جانا

(افراد ، مال و دولت یا اشیائ کا) کم پڑ جانا ، کمی واقع ہو جانا.

تُھڑی تُھڑی کَہْنا

(عو) لعنت ملامت کرنا ، تھو تھو کرنا.

تُھڑَم تُھڑَم

(عو) لعن طعن ، تھو تھو ، لعنت ، ملامت.

تُھڑی ہے تُھڑی

کسی کو بہت زیادہ پھٹکار دینے کے موقع پر مستعمل ، لعنت ہے لعنت.

تُھڑی تُھڑی

بدنامی، رسوائی، تھوتھو، لعنت ملامت، فضیحت

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

تُھڑی تُھڑی مَچْنا

تھو تھو ہونا، رسوائی ہونا

تُھڑَمْ تُھڑا کَرْنا

(عو) نفریں کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، نکّو بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھڑ کے معانیدیکھیے

تُھڑ

thu.Dथुड़

وزن : 2

تُھڑ کے اردو معانی

صفت

  • تھوڑا کا مخفف (مرکبات میں جزواول کے طور پرمستعمل)

English meaning of thu.D

Adjective

  • little, scanty

تُھڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone