تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سکڑ" کے متعقلہ نتائج

سکڑ

ایک کلمہ ہے جو لفظ پر کی طرح رشتے کی دوُری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، دوُر کا رشتہ ظاہر کرنے والا

سُکڑا ہُوا

shrunk, contracted, tight, narrow

سُکْڑی سَہمی

ڈری ہوئی ، دبکی ہوئی ۔

سَکَڑ دادا

دادا کا دادا، پردادا کا باپ

سَکَڑ نانا

پرنانا کا باپ ۔

سُکَڑ سُکَڑ کَرْنا

خرچ کرنے میں بخل کرنا ، ممسک ہونا ۔

سُکڑی

سکڑا کی تانیث، (تراکیب میں مستعمل)

سُکْڑا

۲۔ جو کُشادہ نہ ہو ، تنگ ۔

سُکْڑَن

سُکڑاؤ

سُکْڑی سِمٹی

شرمائی ہوئی ، سِمٹی سِمٹائی ، دبکی دبکائی ۔

سُکْڑی گھاٹی

دو پہاڑوں کے بیچ کا نہایت تنگ راستہ، راہِ دُشوار گُزار

سُکْڑا سُکڑایا

سمٹا سمٹایا ، دبکا دبکایا ، شرمایا ہوا ۔

سُکْڑی سُکْڑائی

سِمٹی سِمٹائی ، دبکی دبکائی ، شرمائی ہوئی ۔

سُکَڑْنا

بھچنا، سمٹنا، حجم کا کم ہونا

سُکْڑانا

سُکڑنا (رک) کا متعدی سکیڑنا ، سمیٹنا ۔

سُکڑاؤ

سِمٹاؤ ، ٹھٹراؤ ، (پھیلاؤ کی ضد) .

مُنہ سُکَڑ جانا

چہرے پر جھریاں پڑجانا ؛ رونق نہ رہنا

مُنْھ سُکَڑ جانا

۔چہرے کپرجھُرّیاں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سکڑ کے معانیدیکھیے

سکڑ

siku.Dसिकुड़

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سکڑ کے اردو معانی

صفت

  • ایک کلمہ ہے جو لفظ پر کی طرح رشتے کی دوُری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، دوُر کا رشتہ ظاہر کرنے والا

شعر

Urdu meaning of siku.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek kalima hai jo lafz par kii tarah rishte kii davurii zaahir karne ke vaaste aataa hai, daur ka rishta karne vaala

English meaning of siku.D

Adjective

  • contracting/shrivelling/shrinking
  • shrink

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سکڑ

ایک کلمہ ہے جو لفظ پر کی طرح رشتے کی دوُری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، دوُر کا رشتہ ظاہر کرنے والا

سُکڑا ہُوا

shrunk, contracted, tight, narrow

سُکْڑی سَہمی

ڈری ہوئی ، دبکی ہوئی ۔

سَکَڑ دادا

دادا کا دادا، پردادا کا باپ

سَکَڑ نانا

پرنانا کا باپ ۔

سُکَڑ سُکَڑ کَرْنا

خرچ کرنے میں بخل کرنا ، ممسک ہونا ۔

سُکڑی

سکڑا کی تانیث، (تراکیب میں مستعمل)

سُکْڑا

۲۔ جو کُشادہ نہ ہو ، تنگ ۔

سُکْڑَن

سُکڑاؤ

سُکْڑی سِمٹی

شرمائی ہوئی ، سِمٹی سِمٹائی ، دبکی دبکائی ۔

سُکْڑی گھاٹی

دو پہاڑوں کے بیچ کا نہایت تنگ راستہ، راہِ دُشوار گُزار

سُکْڑا سُکڑایا

سمٹا سمٹایا ، دبکا دبکایا ، شرمایا ہوا ۔

سُکْڑی سُکْڑائی

سِمٹی سِمٹائی ، دبکی دبکائی ، شرمائی ہوئی ۔

سُکَڑْنا

بھچنا، سمٹنا، حجم کا کم ہونا

سُکْڑانا

سُکڑنا (رک) کا متعدی سکیڑنا ، سمیٹنا ۔

سُکڑاؤ

سِمٹاؤ ، ٹھٹراؤ ، (پھیلاؤ کی ضد) .

مُنہ سُکَڑ جانا

چہرے پر جھریاں پڑجانا ؛ رونق نہ رہنا

مُنْھ سُکَڑ جانا

۔چہرے کپرجھُرّیاں پڑجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سکڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سکڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone