تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوتھی بات" کے متعقلہ نتائج

اَبِھمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبِھمان کَرنا

اَبِھمان مِٹانا

اَبِھمان گَلانا

غرور توڑنا ، نیز اپنے دل سے غرور نکالنا

اَبِھمانی

گھمنڈی، متکبر، مغرور، نیز خود دار

اَبِھیْمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوتھی بات کے معانیدیکھیے

تھوتھی بات

thothii-baatथोथी-बात

وزن : 2221

مادہ: تھوتھی

موضوعات: ہندو دہلی

تھوتھی بات کے اردو معانی

صفت

  • بے محل ، بے معنی یا لغوبات.

English meaning of thothii-baat

Adjective

  • absurd talk

थोथी-बात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेतुकी बात, मुहमल बात, बेमानी बात, बेहूदा बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوتھی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوتھی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone