تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبھی مُن٘ہ سے رال بَہتی ہے" کے متعقلہ نتائج

اَبھی مُن٘ہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

مُن٘ہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

مُن٘ہ سے رال ٹَپْکی پَڑتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

مُن٘ہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے رال ٹَپکی پَڑنا

رک : منہ سے رال ٹپکنا

اَبھی مُن٘ہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

رک : ابھی چھٹی کا دودھ نہیں سوکھا (امیر اللغات ، ۲ : ۱۹)

رال ٹَپَکْتی ہے

حرص کرتا ہے

مُن٘ہ میں رال بَھر آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُن٘ہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے مُحابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

اَبھی کیا ہے

ہنوز آغاز ہے ، آئندہ اس سے زیادہ ہو گا ، معاملہ ختم نہیں ہوا ہے.

مُن٘ہ میں رال بَھرنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُن٘ہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

اَبھی دیکھا کیا ہے

دنیا کا تجربہ نہیں، الھڑ پن و نا تجربہ کاری ہے

اَبھی کْیا دیکھا ہے

رک : ابھی دیکھا کیا ہے

اَبھی کَچّا بَرْتَن ہے

(استعارتاً) ناسمجھ ہے، نادان ہے، ناتجربہ کار ہے، کم سن ہے، کس بھی راہ پر لگایا جاسکتا ہے

اَبھی رو رو کے روٹی مان٘گتا ہے

بھولا ہے، نادان ہے

مُن٘ہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ ، نادان ، کم عقل ، بھولے یا نالائق ہیں ۔

سانْس اَبھی چَلْتِی ہے

کچھ امید باقی ہے

یَہاں گَنْگا اُلْٹی بَہتی ہے

رک : یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے

کَر لے جو کَرْنا ہے اَبھی وَقت ہے

ابھی وقت ہے پھر کچھ نہ ہوسکے گا زندگی میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے

مُن٘ہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

مُن٘ہ ہے

پاس ہے ، لحاظ ہے ، طاقت نہیں ، مجال نہیں ۔

مُن٘ہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

دُنیا کا اَبھی کیا دیکھا ہے

کم عمر ہے ، نا تجربہ کار ہے ، بچّہ ہے.

مُن٘ہ سے مُن٘ہ مِلائے

بہت قریب ، بالکل متصل ۔

رال بَہْنا

لُعاب کا من٘ھ سے جاری ہونا ، جی چاہنا ، رغبت و خواہش ہونا ، من٘ھ میں پانی بھر آنا ، رال ٹپکنا.

اَبھی کَلْجُگ نے اَنْگُوٹھا ہی نِکالا ہے

(کنایۃً) بے حیائی ، بے شرمی اور بگاڑ کی شروعات ہے.

مُن٘ہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

مُن٘ہ ہے کہ بَلا

جو الا بلا سامنے آئے سب کھا جاتا ہے ، کچھ نہیں چھوڑتا ۔

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

مُن٘ہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُن٘ہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

مُن٘ہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُن٘ہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُن٘ہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُن٘ہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُن٘ہ سے نَہ پُھوٹنا

(تحقیراً) زبان سے نہ کہنا، بیان نہ کرنا، کہتے ہوئے ہچکچانا

مُن٘ہ سے نَہ نِکالْنا

بالکل نہ کہنا ، ذکر تک نہ کرنا ، راز میں رکھنا ۔

مُن٘ہ سے آگ اُگَلنا

منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات اُچَکنا

رک : منہ سے بات چھیننا جو زیادہ مستعمل ہے

مُن٘ہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

مُن٘ہ سے بات لَپَکنا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا

مُن٘ہ سے گِلا نِکَلنا

بے اختیاری میں شکایت کی بات کہنا ، گلہ کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُن٘ہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُن٘ہ سے آہ نِکَلنا

ظلم پر منھ سے آہ نکل جانا ، کسی کے ظلم و ستم پر شکوہ کرنا

مُن٘ہ سے خاک مَلنا

رنجیدہ یا پریشان ہونا

مُن٘ہ سے خُون تُھوکنا

خون تھوکنا ، بہت صدمہ یا اذیت برداشت کرنا ۔

لَہُو سے مُن٘ہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

مُن٘ہ سے کُچھ کَہنا

زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

مُن٘ہ سے کُچھ نِکَلنا

(بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبھی مُن٘ہ سے رال بَہتی ہے کے معانیدیکھیے

اَبھی مُن٘ہ سے رال بَہتی ہے

abhii mu.nh se raal bahtii haiअभी मुँह से राल बहती है

عبارت

اَبھی مُن٘ہ سے رال بَہتی ہے کے اردو معانی

  • بچہ ہے ، ناسجھ ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अभी मुँह से राल बहती है के हिंदी अर्थ

  • बच्चा है, नासझ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبھی مُن٘ہ سے رال بَہتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبھی مُن٘ہ سے رال بَہتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words