تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوتھا" کے متعقلہ نتائج

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرِیض عِشق

جسے عشق کا روگ لگ گیا ہو، بیمارِعشق، عاشق

مَرِیضانَہ ذَہَن

بیمار ذہن، خراب ذہنی حالت

مَرِیضانَہ ذَہنِیَّت

مریضانہ ذہن کی حالت، بیماری کی کیفیت

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

مَرِیضِ شِکَم

پیٹ کا دکھیا، وہ شخص جس کے بہت کھانے کی وجہ سے پیٹ میں درد رہے، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

عَصَبانی مَرِیض

خللِ اعصاب کا مریض.

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

diabetic

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوتھا کے معانیدیکھیے

تھوتھا

thothaaथोथा

وزن : 22

موضوعات: ہندو دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تھوتھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھوتر ، کھوکھلا ، اندر سے خالی.
  • طوطیہ ، توتیا ، رک : نیلا تھوتھا.
  • ایسا سانْپ جس کی دم کی نوک گلی یا کٹی ہوئی ہو.
  • بے معنی ، مہمل ، لغو.
  • بے مغز ؛ بغیر دانے کا.
  • جس میں دھار یا نوک نہ ہو ، کند ، کھنڈا.
  • جس کے دانْت نہ ہوں ، پوپلا.
  • ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ (دہلی) (ہندو)۔ ۱۔اندر سے خالی۔ بے مغز جیسے تھوتھا چَنا۔

شعر

Urdu meaning of thothaa

  • Roman
  • Urdu

  • thotar, khokhlaa, andar se Khaalii
  • totiih, totyaa, ruk ha niila thothaa
  • a.isaa saan॒pa jis kii dam kii nok galii ya kaTii hu.ii ho
  • bemaanii, muhmal, laguu
  • bemGaz ; bagair daane ka
  • jis me.n dhaar ya nok na ho, kund, khunDaa
  • jis ke daan॒ta na huu.n, popalaa
  • ۔(ha) sifat। muzakkar। (dillii) (hinduu)। १।indar se Khaalii। bemGaz jaise thothaa chunaa

English meaning of thothaa

Noun, Masculine

  • blue vitriol
  • blunt, nonsensical or pointless

Adjective

  • hollow
  • vain, blunt, nonsensical or pointless

थोथा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोतेह, तोतेा, रुक : नीला थोथा
  • ऐसा सान जिस की दम की नोक गली या कटी हुई हो
  • ۔(ह) सिफ़त। मुज़क्कर। (दिल्ली) (हिंदू)। १।इन्दर से ख़ाली। बेमग़ज़ जैसे थोथा चुना
  • जिस के दान ना हूँ, पोपला
  • जिस में धार या नोक ना हो, कुंद, खुन्डा
  • थोत्र, खोखला, अंदर से ख़ाली
  • बेमग़ज़ , बगै़र दाने का
  • बेमानी, मुहमल, लगू
  • मिट्टी का साँचा जिसमें बरतन ढालते हैं।

تھوتھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرِیض عِشق

جسے عشق کا روگ لگ گیا ہو، بیمارِعشق، عاشق

مَرِیضانَہ ذَہَن

بیمار ذہن، خراب ذہنی حالت

مَرِیضانَہ ذَہنِیَّت

مریضانہ ذہن کی حالت، بیماری کی کیفیت

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

مَرِیضِ شِکَم

پیٹ کا دکھیا، وہ شخص جس کے بہت کھانے کی وجہ سے پیٹ میں درد رہے، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

عَصَبانی مَرِیض

خللِ اعصاب کا مریض.

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

diabetic

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone