تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیا" کے متعقلہ نتائج

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَدْثَہ

युवा स्त्री, जवान औरत ।।

حَدْ رَہنا

ایک خاص موقع تک رہنا، بہت نہ ہونا

حَدْسِیَّہ

رک : حدسی.

حَدْ سے

بہت، بے انتہا، بے حد

حَدْ تَک

تھوڑا بہت ، کسی قدر ، کچھ نہ کچھ ، (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے ).

حَدْث

نئی چیز ، نیا پن.

حَدْس

دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.

حَدْبا

कुब्जा, कुबड़ी स्त्री ।

حَدْ کَرْنا

۔۱۔ایسی بات کرناکہ اس سے آگے ناممکن ہو۔ ۲۔(قصّابوں کی اصطلاح) بہت زیادہ ذبح کر ڈالنا۔

حَدْسِیّات

فراست سے معلوم کی ہوئی باتیں ؛ (منطق) وہ فضایا جن کی تصدیق ایسے قیاس سے حاصل ہو جو موضوع محمول کے تصور کو لازم تو نہیں ہیں لیکن اس قیاس کا سمجھ میں آنا بہت ہی آسان ہو ، جیسے آئینہ جو آفتاب کے مقابل ہے اس کا نور آفتاب سے حاصل ہے.

حَدْ سے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا، بساط سے باہر پاؤں رکھنا

حَدْ بَھر کَرنا

جتنا طاقت میں ہو کرنا

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

خارْجی حَدْ بَنْدی

بیرونی حدود کا تعیّن.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیا کے معانیدیکھیے

ٹِھیا

Thiyaaठिया

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹِھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھیر، تودہ، مٹی کی برجی، تھم، تھمب
  • (دکان دار کے) بیٹھنے کی جگہ، گدی
  • کام کرنے کی جگہ، چان٘دی سونا گلانے کی جگہ، اڈا، تھڑا، تھّلا
  • جگہ، حد بندی کا نشان

Urdu meaning of Thiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dher, todaah, miTTii kii burjii, tham, thamb
  • (dukaandaar ke) baiThne kii jagah, gaddii
  • kaam karne kii jagah, chaandii sonaa galaane kii jagah, aDDa, tha.Daa, tthাla
  • jagah, hadbandii ka nishaan

English meaning of Thiyaa

Noun, Masculine

  • a place to sit on or assemble
  • a place where hawker or small vendor sits to sell his merchandise
  • boundary mark
  • mound or lump (of earth)
  • seat, station, perch, a place to stay

ठिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = ठीहा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَدْثَہ

युवा स्त्री, जवान औरत ।।

حَدْ رَہنا

ایک خاص موقع تک رہنا، بہت نہ ہونا

حَدْسِیَّہ

رک : حدسی.

حَدْ سے

بہت، بے انتہا، بے حد

حَدْ تَک

تھوڑا بہت ، کسی قدر ، کچھ نہ کچھ ، (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے ).

حَدْث

نئی چیز ، نیا پن.

حَدْس

دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.

حَدْبا

कुब्जा, कुबड़ी स्त्री ।

حَدْ کَرْنا

۔۱۔ایسی بات کرناکہ اس سے آگے ناممکن ہو۔ ۲۔(قصّابوں کی اصطلاح) بہت زیادہ ذبح کر ڈالنا۔

حَدْسِیّات

فراست سے معلوم کی ہوئی باتیں ؛ (منطق) وہ فضایا جن کی تصدیق ایسے قیاس سے حاصل ہو جو موضوع محمول کے تصور کو لازم تو نہیں ہیں لیکن اس قیاس کا سمجھ میں آنا بہت ہی آسان ہو ، جیسے آئینہ جو آفتاب کے مقابل ہے اس کا نور آفتاب سے حاصل ہے.

حَدْ سے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا، بساط سے باہر پاؤں رکھنا

حَدْ بَھر کَرنا

جتنا طاقت میں ہو کرنا

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

خارْجی حَدْ بَنْدی

بیرونی حدود کا تعیّن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone