تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِھڑی تِھڑی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تِھڑی تِھڑی کَرنا

۔۱۔(عو) لعنت ملامت کرنا۔ نفریں کرنا۔ بُرا کہنا۔ ۲۔تھُک تھُکانا۔ (فقرہٌ تخت کے نیچے جوتا نظر پڑا اور یہ خیال موجود کہ جوتا تو یہاں سے کیا خدا نہ کرے وہ ننگے پیر ہوں۔ آپ ہی تھڑتھڑی کی اور اس وہم کو نکالا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِھڑی تِھڑی کَرنا کے معانیدیکھیے

تِھڑی تِھڑی کَرنا

thi.Dii-thi.Dii karnaaथिड़ी-थिड़ी करना

محاورہ

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

تِھڑی تِھڑی کَرنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔(عو) لعنت ملامت کرنا۔ نفریں کرنا۔ بُرا کہنا۔ ۲۔تھُک تھُکانا۔ (فقرہٌ تخت کے نیچے جوتا نظر پڑا اور یہ خیال موجود کہ جوتا تو یہاں سے کیا خدا نہ کرے وہ ننگے پیر ہوں۔ آپ ہی تھڑتھڑی کی اور اس وہم کو نکالا۔

Urdu meaning of thi.Dii-thi.Dii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔(o) laanat malaamat karnaa। nafrii.n karnaa। buraa kahnaa। २।thuk thukaanaa। (fuqr ho taKht ke niiche juutaa nazar pa.Daa aur ye Khyaal maujuud ki juutaa to yahaa.n se kiya Khudaa na kare vo nange pair huu.n। aap hii tha.Dath.Dii kii aur is vahm ko nikaalaa

थिड़ी-थिड़ी करना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔(ओ) लानत मलामत करना। नफ़रीं करना। बुरा कहना। २।थुक थुकाना। (फ़ुक़्र हो तख़्त के नीचे जूता नज़र पड़ा और ये ख़्याल मौजूद कि जूता तो यहां से किया ख़ुदा ना करे वो नंगे पैर हूँ। आप ही थड़थड़ी की और इस वहम को निकाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِھڑی تِھڑی کَرنا

۔۱۔(عو) لعنت ملامت کرنا۔ نفریں کرنا۔ بُرا کہنا۔ ۲۔تھُک تھُکانا۔ (فقرہٌ تخت کے نیچے جوتا نظر پڑا اور یہ خیال موجود کہ جوتا تو یہاں سے کیا خدا نہ کرے وہ ننگے پیر ہوں۔ آپ ہی تھڑتھڑی کی اور اس وہم کو نکالا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِھڑی تِھڑی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِھڑی تِھڑی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone