تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیلا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیلا کے معانیدیکھیے

ٹھیلا

Thelaaठेला

نیز - ٹھیلہ

اصل: ہندی

وزن : 22

ٹھیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گاڑی جس پر سامان لاد کر اکثر ہاتھ سے ڈھکیلتے ہوئی لے جاتے ہیں
  • ایک بند سواری جس میں عورتیں ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتی تھیں اور آدمی پیچھے سے ڈھکیلتا تھا، اس پر چادر کا پردہ بان٘دھا جاتا تھا
  • دھکا، ریلا

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of Thelaa

Noun, Masculine

  • trolley, cart, push cart, wheelbarrow
  • wheel cart

ठेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठेलने की क्रिया या भाव।
  • धक्का, रेला, सामान खीचने वाली गाड़ी
  • माल ढोने की एक तरह की दो या तीन पहियोंवाली छोटी गाड़ी जिसे आदमी ठेल या ढकेलकर चलाते हैं।
  • एक छोटी गाड़ी जिसे एक स्थान से दूसरे स्थान तक ठेल कर ले जाया जा सकता है; (ट्रॉली)।

ٹھیلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone