تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھور بے ٹَھور" کے متعقلہ نتائج

ٹَھور

جگہ ، مکان ، ٹھکانا.

ٹَھور ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

ٹَھور بے ٹَھور

موقع بے موقع ، جا بیجا.

ٹَھور ٹَھور پِھرْنا

در بدر پھرنا ، آوارہ پھرنا .

ٹَھور ٹَھور توڑ دینا

جوڑ جوڑ یا ہڈی ہڈی توڑ دینا.

ٹَھور رَہْنا

کسی جگہ رہنا، چپ کھڑے رہنا

ٹَھور کَرنا

رک : ٹھور رکھنا .

ٹَھور رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا، بچ کر نہ جانے دینا

بے ٹَھور

آوارہ ، جس کا گھر نہ ہو.

ٹِھکانا ٹَھور

رک : ٹھور ٹھکانا.

ٹِھیک ٹَھور

ٹھکانا، طور، طریقہ

ٹھیپی ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

مجھے اور تجھے ٹھور

مجھے تیرے بغیر اور تجھے میرے بغیر چین نہیں

ٹھیپی ٹَھور پِھرْنا

در بدر پھرنا ، آوارہ پھرنا (جامع اللغات) .

ٹھیپی بے ٹَھور

موقع بے موقع ، جابیجا .

جَیسے کاگ جَہاز کو سُوجَھت اَور نَہ ٹَھور

مجھ کو اور کوئی ٹھکانا نہیں ہے جیسے سمندر میں کوے کو سوائے جہاز کے ساتھ پرواز کے اور جگہ نہیں ہوتی ہے

مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ

دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھور بے ٹَھور کے معانیدیکھیے

ٹَھور بے ٹَھور

Thaur be-Thaurठौर बे-ठौर

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹَھور بے ٹَھور کے اردو معانی

صفت

  • موقع بے موقع ، جا بیجا.
  • ۔(عو) موقع بے موقع۔ جا بیجا۔ نازک جگہ۔

Urdu meaning of Thaur be-Thaur

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa be mauqaa, ja bejaa
  • ۔(o) mauqaa be mauqaa। ja bejaa। naazuk jagah

English meaning of Thaur be-Thaur

Adjective

  • in any place, anywhere, indiscriminately, (at) an inopportune moment

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھور

جگہ ، مکان ، ٹھکانا.

ٹَھور ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

ٹَھور بے ٹَھور

موقع بے موقع ، جا بیجا.

ٹَھور ٹَھور پِھرْنا

در بدر پھرنا ، آوارہ پھرنا .

ٹَھور ٹَھور توڑ دینا

جوڑ جوڑ یا ہڈی ہڈی توڑ دینا.

ٹَھور رَہْنا

کسی جگہ رہنا، چپ کھڑے رہنا

ٹَھور کَرنا

رک : ٹھور رکھنا .

ٹَھور رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا، بچ کر نہ جانے دینا

بے ٹَھور

آوارہ ، جس کا گھر نہ ہو.

ٹِھکانا ٹَھور

رک : ٹھور ٹھکانا.

ٹِھیک ٹَھور

ٹھکانا، طور، طریقہ

ٹھیپی ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

مجھے اور تجھے ٹھور

مجھے تیرے بغیر اور تجھے میرے بغیر چین نہیں

ٹھیپی ٹَھور پِھرْنا

در بدر پھرنا ، آوارہ پھرنا (جامع اللغات) .

ٹھیپی بے ٹَھور

موقع بے موقع ، جابیجا .

جَیسے کاگ جَہاز کو سُوجَھت اَور نَہ ٹَھور

مجھ کو اور کوئی ٹھکانا نہیں ہے جیسے سمندر میں کوے کو سوائے جہاز کے ساتھ پرواز کے اور جگہ نہیں ہوتی ہے

مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ

دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھور بے ٹَھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھور بے ٹَھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone