تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچَیلا" کے متعقلہ نتائج

کُچَیلا

میلا، گندہ، ملن (میلا کے تابع کے طور مستعمل)

کونہ کُچَیلا

رک : کونا کھدرا ، غیر مانوس اور غیر معروف حصّے ، مکان کے بند اور متروک حصّے ، کسی مکان کا وہ حصّہ جو صاف ستھرا نہ رکھا جاتا ہو اور بے پروائی سے نظرانداز کیا جا رہا ہو.

مَیلا کُچَیلا

بہت میلا ، چکٹ ، خاک دھول میں بھرا ہوا ، نہایت گندہ

مَیلا کُچَیلا پَن

میلا ہونے کی حالت ، گندہ ہونا ، گندگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچَیلا کے معانیدیکھیے

کُچَیلا

kuchailaaकुचैला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کُچَیلا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • میلا، گندہ، ملن (میلا کے تابع کے طور مستعمل)

Urdu meaning of kuchailaa

  • Roman
  • Urdu

  • melaa, gandaa, milan (melaa ke taabe ke taur mustaamal

English meaning of kuchailaa

Adjective, Masculine

  • dressed in old or dirty or tattered garments, Ill-clothed, ragged, tattered (commonly used in combination with maila )

कुचैला के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

کُچَیلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُچَیلا

میلا، گندہ، ملن (میلا کے تابع کے طور مستعمل)

کونہ کُچَیلا

رک : کونا کھدرا ، غیر مانوس اور غیر معروف حصّے ، مکان کے بند اور متروک حصّے ، کسی مکان کا وہ حصّہ جو صاف ستھرا نہ رکھا جاتا ہو اور بے پروائی سے نظرانداز کیا جا رہا ہو.

مَیلا کُچَیلا

بہت میلا ، چکٹ ، خاک دھول میں بھرا ہوا ، نہایت گندہ

مَیلا کُچَیلا پَن

میلا ہونے کی حالت ، گندہ ہونا ، گندگی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone