تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ" کے متعقلہ نتائج

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِہتَرین اِنتِقام

بِہْتَرِین اِنتِقام عَفْو ہَے

بِہتَرِین

نہایت اچھا، سب سے اچھا

بِہتَرین اَفراد

بِہتر کام

اچھا کام، عمدہ بات

بِہتَرائی

بہتری ، بھلائی ، اچھائی ، خوبی.

بِہتر جاننا

اچھا سمجھنا، ترجیح دینا

بِہتری جاننا

بھلائی سمجھنا

نِصف بِہتَر

بیوی، بیگم، جورو، مراد : خاتون

بَدَرْجَہا بِہْتَر

مِعْیار بِہْتَر ہونا

انداز اور طور طریقے میں عمدگی پیدا ہونا، انداز اور طرز میں شائستگی پیدا ہونا

اَپْنے سے بِہتَر خُدا

اس وقت کہتے ہیں جب کسی کے غرور پر طنز کرنا مقصود ہو

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

بَہُت بِہْتَر

رک : بہت اچھا.

نادان دوسْت سے دانا دُشْمَن بِہتَر

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

ہَر چَہ بَقامَت کِہتَر بَقِیمَتِ بہتَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جسامت میں کم ہوتی ہے قدر و قیمت میں زیادہ ہوتی ہے ، چھوٹی چیز بھی قیمتی ہوتی ہے

دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے

بے وقوف دوست کے ہاتھوں اکثر نقصان پہنچتا ہے

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

کام بہتر کرنا

۔دیکھو۔ ابتر۔

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

کوئی بڑا کارنامہ آدمی کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے خواہ اس کی طبعی عمر کم ہی کیوں نہ ہو

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا

عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ

ThaaTठाट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: سپہ گری

ٹھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس وغیرہ کا چوکھٹا، ڈھانچا، ٹھاٹھر جس کو منڈھ کر چھت یا چھپر یا دیوار بنائی جائے
  • طور طریق، ناز و انداز، سج دھج
  • ڈھنگ، طریقہ
  • آرائش، زیب و زینت، شان وشکوہ
  • (سپاہ گری) لکڑی پھین٘کنے والوں کا لکڑی پھین٘کتے وقت ایک خاص وضع سے کھڑا ہونا، پین٘ترا، مقابلے کے وقت حریف کے سامنے کھڑے ہونے کا اُستادان فن کا مقرر کیا ہوا ڈھنگ، ٹھاٹ کا عام طریقہ یہ ہے کہ بایاں پیر آگے بڑھا کر تھوڑا خم دیتے ہیں اور اسی پر جسم کا وزن تول کر سینہ سپر تلوار یا لکڑی کندھے پر تانے ہوے حریف پر وار کرنے کی گھات میں کھڑے ہوتے ہیں
  • جلوس، سامان سواری، دھوم دھام
  • کبوتروں کا خوشی میں پر جھڑ جھڑانا، مرغ کا پر جھاڑ کر اذاں دینا
  • وہ انداز جو مرغ کا مرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت ہوتا ہے
  • ستار سارنگی وغیرہ کی کھون٘ٹی درست کرکے اس کی آواز کا اتار چڑھاو ٹھیک کرنا، لے، دھن، طرز، گانے کا انداز
  • مشترک سروں کی اساس پر راگوں کی درجہ بندی
  • اسباب، لوازم خصوصی
  • (مجازاً) مال و متاع، پون٘جی، دھن دولت، جائداد، ساز و سامان
  • تدبیر، انتظام
  • مفصل بیان، منظر وغیرہ

شعر

English meaning of ThaaT

Noun, Masculine

  • splendour, magnificence, decoration, pomp, elegance
  • fashion, mould
  • style, attitude
  • any one of the seven families of ragas of Pakistani and Indian classical music
  • framework on which the roof of a house is thatched
  • requisites, effects, goods
  • money, riches, luxury

ठाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठाठ
  • ऐश, आराम, भड़क, तौर तरीक़ा
  • सजधज, शान
  • रोक या रक्षा के काम आने वाला बाँस का ढाँचा
  • सितार का तार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone