تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاں ٹھاں" کے متعقلہ نتائج

ٹھاں

گون٘ج ، خبر ، اطلاع ، بندوق کے فائر کی آواز ؛ قابل یقین ، قابل اعتبار

تھیں

ٹھیں

تھیں

رک : تھے ، سے .

ٹھاں ٹھاں

ٹھاں (رک) کی تکرار ، بندوق کے فیر کی آوازیں ؛ ڈھول وغیرہ کی آواز ؛ ٹک ٹک.

ٹھان

جگہ، ٹھکانا، مقام

تھان

جانور باندھنے کی مستقل جگہ، اصطبل، آخور

ٹھاں ٹھاں ہونا

۔لازم۔ ۱۔بندوقوں کی آواز ہونا۔ ۲۔حجّت ہونا۔ تکرار ہونا۔ اس معنی میں ٹھائیں ٹھائیں ہونا ہی بولتےہیں۔ آج اُستاد شاگرد میں بہت ٹھائیں ٹھائیں ہوئی۔

ٹھاؤں

جگہ ، ٹھکانا ، مقام.

ٹھانوں

جگہ ، ٹھکانا ، مقام.

تھانْگ

(لفظاً) وہ جگ جو کسی گمشدہ یا تلاش طلب شے کا قطعی مقام ہو

تھانپا

غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ

تھانگی

وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو

ٹھانسا

ٹھونسی جانے والی چیز، بھرائی، بھراؤ

تھانوْلا

وہ گڑھا جو درخت کے چو طرف پانی ک واسطے بنا دیتے ہیں، درختوں کے گرد پانی دینے کا کم گہرا گڈھا، تھانولا، تھملا، تھالا

تھانٹ

آواز.

تھانپ

رک : تھم.

تھانک

جگہ، حیثیت، حالت

ٹھانہ

ٹھان٘و

ٹھانس

(ٹھٹیرا گری) برتن کے من٘ھ کی کور کی مڑائی جو پلٹا کر دبا دی جاتی ہے تا کہ کنارا موٹا معلوم ہو اور پکا ہو جائے اور دھار دار نہ رہے

ٹھانٹھا

تگڑا ، مضبوط

تھانگنا

رک : تھانگ لگانا

تھانپھ

رک : تھانْب ، تھم.

ٹھانٹُھو

بندوق کی آواز ، ٹھاں

ٹھانسْنا

ٹھون٘سنا ، کھچا کھچ بھرنا ، خوب بھر دینا.

تھانبْنا

پکڑنا ، قائم رہنا ، جسے رہنا ، ارادہ نہ بدلنا.

تھانگ دار

رک : تھانْگی.

تھانگِیا

رک : تھانگی.

تھانبْھنا

تھامنا

تھانگی دار

رک : تھانگ دار.

تھانگ داری

چری کا مال چھپا کر رکھنے کی خدمت ، چوروں سے ساز باز

تھانگی داری

چوروں اور اوباشوں کے ساتھ ساز باز، چوری کے مال میں حصہ داری

تھانگ گِیری

چوروں کا مال لینا، رسہ گیری

ٹھانوں کَرنا

ٹھکانا کرنا ، جگہ کرنا ؛ رہ پڑنا.

تھانْگ لَگانا

کھوج لگانا، پتا لگانا، سراغ لگانا

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

تَھنی

ایک غدود، جو گھوڑے کی پیشاب کی جگہ نکلتا ہے، جو کھال پر لٹکتا اور منحوس خیال کیا جاتا ہے

ٹُھوں ٹھاں

بار بار کھان٘سنے کی آواز، بہت کھان٘سنے کی آواز

تھان کے ٹُکْڑے

رک : " ایک آوے کے برتن ".

تھان پَر بانْدْھنا

گھوڑے کو اس کی جگہ یا طویلے پر رسے سے جکڑنا ؛ کسی شرارت یا بُرے کام سے روکنا

ٹھان بَن٘د

(گھوڑا یا بیل وغیرہ) جو ہمیشہ تھان یا طویلے میں رہے

تھان کا سَچّا

(مزاحاً) وہ شخص جو اپنے گھر پہنچنے کے لیے بے قرار رہے.

تھان میں آنا

گھوڑے کا تھکاوٹ مٹانے کے لیے خاک میں لوٹنا

تھان میں آنا

۔گھوڑے کا خاک میں لوٹنا۔ بغرض تھکاوٹ مٹانے کے۔

thine

تیرا

تَہاں

وہاں، اس جگہ (عموماً جہاں کے جواب میں اور اس کے ساتھ)

تہوں

نچلے، تلے

ٹَہُوں

۔(ھ) مونث۔ نئے پیدا ہوئے بچّے کے رونے کی آواز۔

تھان ہے تھان

گھوڑا تھان پر کھڑا سو رہا ہے اور یکایک خاص طورپر ہنھنایا ایسے موقع پر سائیس تھان ہے تھان کہہ دیا کرتا ہے۔ مطلب یہ ہوتا ہے کہ گھوڑا جاگ اُٹھے اور بدخوابی سے نجات پائے۔

تھان کی چِٹّھی

وہ کاغذ جو تھان کے اوپر لپٹا یا چپکا ہوتا ہے اور اس میں کارخانے کا نام وغیرہ یا قیمت درج ہوتی ہے ، چت.

ٹھان لیْنا

پکا ارادہ کرلینا، منصوبہ بنانا

تھانے دارْنی

تھانے دار کی بیوی.

تھان ہے تھان ہے

جب گھوڑا سوتے ہوئے یکایک ڈر کر ہنہنائے تو سائیں کہتے ہیں.

ٹھان رَکْھنا

رک : ٹھان لینا.

تھان کا ٹَرا

(مجازاً) وہ شخص جو اپنے گھر پر ٹرائے اور شیر ہو.

تَہَں

تہاں (رک) کا مخفف

تَہِیں

تب ہی، اسی وقت.

ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا، منصوبہ باندھنا، طے کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا

ٹھانی ہے

طے کیا ہے، پکا منصوبہ ہے.

تھانے داری

تھانے دار کا عہدہ یا اس کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاں ٹھاں کے معانیدیکھیے

ٹھاں ٹھاں

Thaa.n-Thaa.nठाँ-ठाँ

وزن : 22

ٹھاں ٹھاں کے اردو معانی

  • ٹھاں (رک) کی تکرار ، بندوق کے فیر کی آوازیں ؛ ڈھول وغیرہ کی آواز ؛ ٹک ٹک.
  • (مجازاً) حجت ، تکرار ، ٹھائیں ٹھائیں
  • ۔(ھ) مونث۔ ڈھول کی آواز۔ بندوں کی آواز۔

English meaning of Thaa.n-Thaa.n

  • sound made by one thing striking against another
  • sound of gunfire
  • (met,) an argument

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاں ٹھاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاں ٹھاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone