تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھانس" کے متعقلہ نتائج

ٹھانس

(عوام) کھان٘سی

ٹھانسْنا

ٹھون٘سنا ، کھچا کھچ بھرنا ، خوب بھر دینا.

ٹھانسا

ٹھونسی جانے والی چیز، بھرائی، بھراؤ

ٹُھونس ٹھانس

کسی چیز کا کسی چیز میں دبا کر یا زبردستی داخل کر دینے کا عمل، ٹھوسم ٹھاس

ٹُھونسَم ٹھانس

رک : ٹھوسم ٹھاس .

مُحاوَروں کی ٹھونسَم ٹھانس

محاورے ٹھونسنا، غیر ضروری طور پر محاورے استعمال کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھانس کے معانیدیکھیے

ٹھانس

Thaa.nsठांस

وزن : 21

موضوعات: ٹھٹھیرا عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹھانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ٹھٹیرا گری) برتن کے من٘ھ کی کور کی مڑائی جو پلٹا کر دبا دی جاتی ہے تا کہ کنارا موٹا معلوم ہو اور پکا ہو جائے اور دھار دار نہ رہے
  • (عوام) کھان٘سی
  • (ڈھلئی کاری) چوبی مڈی جو چھلیا برتن کو خراد پر چڑھانے کے لیے اس کے ایک سرے پر جما لیتا ہے
  • ۔(ھ) مونث۔ (عم) کھانسی۰

Urdu meaning of Thaa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • (ThaTeraa girii) bartan ke munh kii kaur kii ma.Daa.ii jo palTaa kar dabaa dii jaatii haitaa ki kinaaraa moTaa maaluum ho aur pakka ho jaaye aur dhaaradaar na rahe
  • (avaam) khaansii
  • (Dhuli.i kaarii) chobii maDii jo chhaliya bartan ko Kharraad par cha.Dhaane ke li.e is ke ek sire par jamaa letaa hai
  • ۔(ha) muannas। (am) khaansii

English meaning of Thaa.ns

Noun, Feminine

  • cough

ٹھانس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھانس

(عوام) کھان٘سی

ٹھانسْنا

ٹھون٘سنا ، کھچا کھچ بھرنا ، خوب بھر دینا.

ٹھانسا

ٹھونسی جانے والی چیز، بھرائی، بھراؤ

ٹُھونس ٹھانس

کسی چیز کا کسی چیز میں دبا کر یا زبردستی داخل کر دینے کا عمل، ٹھوسم ٹھاس

ٹُھونسَم ٹھانس

رک : ٹھوسم ٹھاس .

مُحاوَروں کی ٹھونسَم ٹھانس

محاورے ٹھونسنا، غیر ضروری طور پر محاورے استعمال کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone