تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھانْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا، منصوبہ باندھنا، طے کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا

دِل پہ ٹھانْنا

پکّا اِرادہ کرنا ، عزم کَرنا.

بات ٹھانْنا

عزم راسخ کر لینا، کسی بات کی لو لگ جانا

لَڑائی ٹھانْنا

قصد جنگ کرنا، جنگ کی ٹھہرانا، لڑائی کرنا، دشمنی کرنا

خَرابی ٹھانْنا

بدی کرنے کا ارادہ کرنا ، کسی کے ساتھ بُرائی کرنے کی سوچنا .

جَنگ ٹھانْنا

لڑائی کا پکا ارادہ کرنا ، جن٘گ کا منصوبہ بنانا.

مَصْلَحَت ٹھانْنا

صلاح مشورے کے بعد کوئی بات طے کرنا ، کسی فیصلے پر متفق ہونا ، مصلحت اختیار کرنا ۔

جی میں ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا.

دِل میں ٹھانْنا

دِل پَر ٹھانْنا

پکّا اِرادہ کرنا ، عزم کَرنا.

جی اُوپَر ٹھانْنا

جی پر رکھنا.

دِل میں بات ٹھانْنا

ارادہ کرنا

بات دِل میں ٹھانْنا

مصعم ارادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھانْنا کے معانیدیکھیے

ٹھانْنا

Thaan.naaठानना

وزن : 1222

ٹھانْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • ۔(ھ)۔ ۱۔پکّا ارادہ کرنا۔ منصوبہ باندھنا۔ ۲۔قرار دینا۔ نیّت کرلینا۔ ؎ ؎
  • پکا ارادہ کرنا، منصوبہ باندھنا، طے کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا

شعر

English meaning of Thaan.naa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • make up one's mind, resolve, determine, be intent on, set one's heart upon

ठानना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • कोई काम करने के लिए दृढ़ निश्चय या संकल्प करना।
  • किसी कार्य को करने का दृढ़ निश्चय करना
  • कोई काम तत्परता और दृढ़तापूर्वक आरंभ करना। जैसे-युद्ध ठानना।
  • कोई काम तत्परतापूर्वक आरंभ करना
  • पक्का करना; ठहराना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھانْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھانْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words