تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیزی" کے متعقلہ نتائج

فاقَہ

کھانا نہ ملنا یا نہ کھانا، بھوکا رہنا

فاقِع

تیز زرد رنگ ، گہرا زرد رنگ.

فاقَہ توڑْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا کھانا، بھوک میں کچھ کھانا.

فاقَہ تُڑْوانا

بھوک میں کھانا کھلانا.

فاقَہ ہونا

بھوکا ہونا، بھوکا رہنا، کھانے کو نہ ہونا.

فاقَہ گُزَرنا

فاقَہ کَرْنا

بھوکا رہنا، کھانا نہ کھانا، کھانے سے رہ جانا

فاقَہ مَرْنا

بھوکوں مرنا، متواتر بھوکا رہنا.

فاقَہ کاٹْنا

بھوکا رہنا، فاقہ برداشت کرنا.

فاقَہ ٹُوٹْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا ملنا، فقہ ختم ہونا.

فاقَہ کَش

بھوکا رہنے والا، بھوکا، کنگال

فاقَہ کِھینچْنا

بھوکا رہنا ، فاقے کی سختیاں سہنا.

فاقَہ زَدَہ

بھوک کا مرنا، کنگال.

فاقَہ اُٹھانا

بھوک کی تکلیف برداشت کرنا.

فاقَہ ڈال دینا

بھوکا رکھنا.

فاقَہ مَسْت

غربت و افلاس اور تنگی میں بھی مگن رہنے والا

فاقَہ سے گُزارْنا

بھوکا رہ کر بسر کرنا

فاقَہ کَشی

فاقے کی سختیاں سہنا، کھانے سے باز رہنا، بھوکا رہنا

فاقَہ سے ہونا

وقت پر کچھ نہ کھانا ، دن بھر کچھ نہ کھانا ؛ بھوکا ہونا ، کچھ نہ کھانا

فاقَہ زَدَگی

فاقَہ سے رَہنا

بھوکا رہنا، کچھ نہ کھانا.

فاقَہ مارا

رک : فاقہ زدہ.

فاقہ کا مارا ہے

غریب ہے، ناتوان ہے، بھوک کا ستایا ہے

فاقَہ مَسْتی

تنگ دستی میں رنگ رلیاں، مفلسی میں عیاشی، لنگوٹی میں بھاگ

فاقَہ کَشی کِی نَوبَت آنا

اس درجہ افلاس بڑھ جانا کہ کھانے کو بھی نہ ملے

فاقَہ شِکَنی

فاقہ توڑنا، کھانا دینا، جو فاقے سے ہو اسے کھانا کھلانا

فاقَہ کی ماری جان ہے

بھوکا ناتوان ضعیف ہے

فاقَہ کَشی کِی نَوبَت پَہُنچنا

اس درجہ افلاس بڑھ جانا کہ کھانے کو بھی نہ ملے

فَوقی

فاقے سے بَچنا

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فَقِیع

فُقّاع

وہ شراب جو جَو یا خشک انگور سے تیّار کی جاتی ہے، بیئر

فاقِدُ الْفِعْل

بے کار، نکما.

فاقِدُ الْعَقْل

سمجھ بوجھ سے عاری، بے عقل.

فاقِدُ السَّمْع

فاقِدُ الْحِس

سُن کرنے والا، بے حس کرنے والا، بے ہوش کرنے والا.

فاقِد

کھونے والا، گُم کرنے والا، کھویا ہوا، گم شدہ

فاقِدُ الْبَصَر

اندھا، نابینا

فاکِہَہ

میوہ، پھل

فاکِرَہ

سوچنے کی قوّت، غور و فکر کی قوّت.

کَڑاکے کا فاقَہ

وہ فاقہ، جس میں دیر تک کچھ کھانے پینے کو نہ ملے، سخت فاقہ، وہ فاقہ، جس میں کھیل اڑ کر مُنھ تک نہ جائے

فَقْر و فاقَہ

غربت اور بھوک، تنگی ترشی

فَقّے اُڑْنا

چہرہ فق ہو جانا ، رنگ فق ہو جانا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا.

نِیم فاقَہ زَدَہ

قدرے فاقہ زدہ ، جسے بہت کم غذا ملی ہو.

فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فِکْر بُری فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ

بے پرواہ آدمی کی نسبت کہتے ہیں کھانے کو نہیں مگر ہر وقت خوش ہے

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا

فاقوں پَر فاقے گُزَرْنا

متواتر بھوکا رہنا، روز بھوکا رہنا.

فاقوں پَر فاقے ہونا

متواتر بھوکا رہنا، روز بھوکا رہنا.

دُوسْرے فاقے

دو وقت تک کھانا نہ مِلنا.

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

تیسرے فاقے میں جب جان پر بن آتی ہے تو مردار اور حرام بھی حلال ہو جاتا ہے ، سخت مصیبت میں غیر کے مال کا کچھ خیال نہیں رہتا مجبوری میں روا اور ناروا کو نہیں دیکھا جاتا.

تِیسرے فاقے

۔تین وقت کے فاقے سے۔ ؎

اَصْفَر فاقِع

بہت زرد، خوب گہرا زرد

مَردُم آفاقی

بین الاقوامی شخصیت ، آفاقی انسان ، مردِ آفاقی (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل) ۔

مَرد آفاقی

کائناتی آدمی، بین الاقوامی شخصیت کا مالک انسان، عظیم المرتبت شخص

اِخْتِراعِ فائِقَہ

وہ ایجاد جو فن یا سائنس وغیرہ میں شاہکار ہو

خَطِ اُفُقی

کسی جگہ یا چیز کے بالائی حصہ کی لکیر.

حَرْکَتِ اُفُقی

ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا ، رکوع جیسی حالت میں چلنا ، جُھکی چال ؛ وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو ، سستی حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیزی کے معانیدیکھیے

تیزی

teziiतेज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

تیزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی دھار والے آلے کی) کاٹ والا ہونے کی حالت ، برّش ، کاٹ.
  • تازی (رک).
  • پھرتیلا پن ، جلدی ، سرعت (رفتار پرواز وغیرہ).
  • زنجبیل.
  • تندی ، تلخی.
  • عربی الاصل جو فاسی زبان بولے ؛ عربی گھوڑا.
  • جلن ، سوزش.
  • (عو) تیرہ تیزی کا مہینہ ، ماہ صفر.
  • چرپراہٹ ، مرچ کی تیزی ؛ گرم مزاجی ، بد مزاجی ، مزاج کی تیزی ؛ مانْگ ، خواہش ، ضرورت ؛ زخم یا آنْکھ میں لگنے والی دوا کا اثر ، کاٹ.
  • رک : تیز جس کا یہ حاصل مصدر ہے.
  • شدت ، زیادتی ، براقی.
  • مہنْگائی ، بھاؤ بڑھ جانا.
  • ہوشیاری ، ذکاوت ، براقی ، دراکی.
  • . (مجازاً) ادبار ، زوال ، وقت سے پہلے خاتمہ.
  • ۔(ف۔۱۔کُندی کا مقابل۔ ۲۔وہ لوگ جو عربی الاصل اور فارسی زبان والے ہوں۔ (کذا)۔۳۔تازی گھوڑا۔ ۴۔زنجبیل) مونث۔ ۱۔دھاردار ہونا۔ ۲۔تُندی۔ تلخی۔ کڑواہٹ۔ چرپراہٹ۔ جیسے مرچ کی تیزی۔ ۳۔گرم مزاجی۔ بدمزاجی۔ جیسے مزاج کی تیزی۔ ۴۔پھُرتی۔ جلدی۔ ۵۔گرمی۔ حدّت۔ تمازت۔ جیسے دھوٗپ کی تیزی۔ ۶۔ گرانی۔ مہنگا پن۔ جیسے نرخ کی تیزی۔ ۷۔مانگ۔ خواہش۔ ضرورت۔ جیسے فلاں چیز کی بڑی تیزی ہے۔ ۸۔کاٹ۔ زخم یا آنکھ میں لگنے والی دوا کا اثر۔ ۹۔مذکر (عو) صَفر کامہینہ۔

شعر

English meaning of tezii

Noun, Feminine

  • intensity, sharpness, swiftness, acrimony, agility, quickness, rise (in prices), speed
  • violence, keenness, pungency, spirit, fervour

तेज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उग्रता। प्रचंडता
  • ज़ंजबील
  • तेज होने की अवस्था, क्रिया, गुण या भाव
  • ताज़ी (रुक)
  • रुक : तेज़ जिस का ये हासिल-ए-मसदर है
  • (ओ) तेराह तेज़ी का महीना, माह सिफ़र
  • (किसी धार वाले आले की) काट वाला होने की हालत, ब्रश, काट
  • अरबी अलासल जो फासी ज़बान बोले , अरबी घोड़ा
  • . (मजाज़न) अदबार, ज़वाल, वक़्त से पहले ख़ातमा
  • ۔(फ।१।कुनदी का मुक़ाबिल। २।वो लोग जो अरबी अलासल और फ़ारसी ज़बान वाले हूँ। (क़ज़ा)।३।ताज़ी घोड़ा। ४।ज़नजबील) मुअन्नस। १।धारदार होना। २।तुनदी। तल्ख़ी। कड़वाहट। चरपराहट। जैसे मिर्च की तेज़ी। ३।गर्ममिज़ाजी। बदमिज़ाजी। जैसे मिज़ाज की तेज़ी। ४।फुरती। जल्दी। ५।गर्मी। हिद्दत। तमाज़त। जैसे धोॗप की तेज़ी। ६। गिरानी। महंगा पन। जैसे नर्ख़ की तेज़ी। ७।मांग। ख़ाहिश। ज़रूरत। जैसे फ़ुलां चीज़ की बड़ी तेज़ी है। ८।काट। ज़ख़म या आँख में लगने वाली दवा का असर। ९।मुज़क्कर (ओ) सफ़र का महीना
  • चरपराहट, मिर्च की तेज़ी , गर्ममिज़ाजी, बदमिज़ाजी, मिज़ाज की तेज़ी , मान, ख़ाहिश, ज़रूरत , ज़ख़म या आन में लगने वाली दवा का असर, काट
  • जलन, सोज़िश
  • तेज़ होने का भाव; गतिशीलता
  • तंदी, तल्ख़ी
  • धार, बाढ़, तीव्रता, शिद्दत, महँगाई, गिरानी, न्यूनता, कमी, चालाकी, होशियारी, दक्षता, महारत, प्रतिभा, ज़हानत, जोश, उत्साह, हिम्मत, साहस, तत्परता, आमादगी, शीघ्रता, जल्दी, आतुरता, बेसब्री, बेचैनी ।।
  • फुर्तीला पन, जल्दी, स्रात (रफ़्तार परवाज़ वग़ैरा)
  • महन्, भाव बढ़ जाना
  • शिद्दत, ज़्यादती, बर्राक़ी
  • होशयारी, ज़कावत, बर्राक़ी, दर्रा की
  • उग्रता; प्रबलता; तीव्रता
  • प्रखरता; तीक्ष्णता; पैनापन
  • शीघ्रता; जल्दी
  • दक्षता; होशियारी
  • अधिक चंचलता या चपलता
  • चलन से अधिक भाव हो जाना; महँगाई; 'मंदी' का विलोम
  • उत्साह; जोश।

विशेषण

  • धार, बाढ़, तीव्रता, शिद्दत, महँगाई, गिरानी, न्यूनता, कमी, चालाकी, होशियारी, दक्षता, महारत, प्रतिभा, ज़हानत, जोश, उत्साह, हिम्मत, साहस, तत्परता, आमादगी, शीघ्रता, जल्दी, आतुरता, बेसब्री, बेचैनी ।।

تیزی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone