تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمیزی" کے متعقلہ نتائج

آمیزی

(جزواول سے مل کر) ملنا، مخلوط ہونا، شامل یا مشتمل ہونا کے معنی میں مستعمل

آمیزیدہ

ملانے والا

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

کَم آمیزی

بہت کم ملنا جلنا، الگ تھلگ رہنا، لیے دیے رہنا، تنہائی پسندی

رَنگ آمیزی

نقّاشی، مصوّری، رنگ کا ملانا

گَرْد آمیزی

گرد کی ملاوٹ ، گرد آلود ہونا .

مَصْلَحَت آمیزی

موقع و محل کے مطابق چلنا ، مصلحت سے کام لینا ؛ (مجازاً) فریب پر مبنی طرزِ عمل ، چال بازی اور حکمت ۔

ذَوق آمیزی

چاشنی ملانا، حلاوت پیدا کرنا، نشاط آوری

سِحْر آمیزی

زُود آمیزی

مِلنساری ، گرم جوشی.

رَنْگ آمیزی کَرنا

باز آمیزی

دوبارہ ملانا، جوڑنا، امتزاج مکرر

اردو، انگلش اور ہندی میں آمیزی کے معانیدیکھیے

آمیزی

aameziiआमेज़ी

اصل: فارسی

وزن : 222

آمیزی کے اردو معانی

 

  • (جزواول سے مل کر) ملنا، مخلوط ہونا، شامل یا مشتمل ہونا کے معنی میں مستعمل

English meaning of aamezii

 

  • mixed

आमेज़ी के हिंदी अर्थ

 

  • (पहले भाग से मिलकर) मिलना, मिश्रित होना, सम्मिलित या आधारित होना के अर्थ में प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمیزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمیزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone