تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاقَہ مَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاقَہ مَسْت کے معانیدیکھیے
فاقَہ مَسْت کے اردو معانی
صفت
- غربت و افلاس اور تنگی میں بھی مگن رہنے والا
- لنگوٹی میں بھاگ کھیلنے والا، مفلسی میں امیروں کی حرص کرنے والا
شعر
زندگی اگر چاہو فاقہ مست بن جاؤ
روغنی نوالوں سے زندگی نہیں ملتی
بات الگ ہے فاقہ مست فقیروں کی
ٹھوکر میں دنیا کی دولت رکھی ہے
وہ فاقہ مست ہوں جس راہ سے گزرتا ہوں
سلام کرتا ہے آشوب روزگار مجھے
English meaning of faaqa-mast
Adjective
- one who starves but conceals his distress, one who is cheerful in poverty, poor but happy
फ़ाक़ा-मस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गरीबी, कठिनाई और तंगी में भी प्रसन्न रहने वाला
- लँगोटी में भाग खेलने वाला, गरीबी में अमीरों की लालच करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاقَہ مَسْت)
فاقَہ مَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔