تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز زَبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز زَبانی کے معانیدیکھیے
تیز زَبانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیز زبان کا اسم کیفیت، تیز زبان ہونا، لڑائی جھگڑا والا، طعن و طنز والا، لعن طعن والا، مجازاً: تیز دھار (والا) ہونے کی حالت
شعر
یہ خرابات ہے جا خیر سے اپنے گھر کو
منہ کی کھلوائے نہ پھر تیز زبانی واعظ
English meaning of tez-zabaanii
Noun, Feminine
- sharp-tongued
तेज़-ज़बानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़ ज़बान होना, लड़ाई झगड़ा वाला, ताना मारने वाला, प्रतीकात्मक: तेज़ धार (वाला) होने की हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز زَبانی)
تیز زَبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔