تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"terrier" کے متعقلہ نتائج
terrier کے لیے اردو الفاظ
terrier کے اردو معانی
اسم
- (الف) کئی نسلوں میں سے کسی کا چھوٹا کتا جس سے ابتداً لومڑیوں کو بھٹ سے نکالنے کا کام لیا جاتا تھا (ب) ان میں سے کوئی شکاری نسل ۔.
- پکے عزم کا ، سر گرم کسی کام پر پل پڑنے والا آدمی یا جانور ۔.
- بول چال: برط ( Territorial Army کا جوان )۔.
- تواریخ: افراد یا کمپنیوں وغیرہ کی زمین کے محل وقوع، حدود وغیرہ کی تفصیلات کا دفتر یا رجسٹر ۔.
- کرایہ داری کا کھاتہ ۔.
- جاگیردار کے مزار عین اور چاکروں کی فرد۔.
terrier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) कई नसलों में से किसी का छोटा कुत्ता जिस से ईबतदाअन लोमड़ियों को भट्ट से निकालने का काम लिया जाता था (ब) इन में से कोई शिकारी नसल ।
- पक्के अज़म का , सरगर्म किसी काम पर पुल पड़ने वाला आदमी या जानवर ।
- बोल चाल: बरत ( Territorial Army का जवान )।
- तवारीख़: अफ़राद या कंपनीयों वग़ैरा की ज़मीन के महल वक़ूअ, हदूद वग़ैरा की तफ़सीलात का दफ़्तर या रजिस्टर ।
- किरायादारी का खाता ।
- जागीरदार के मज़ार अयन और चाकरों की फ़र्द।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
terrier
(الف) کئی نسلوں میں سے کسی کا چھوٹا کتا جس سے ابتداً لومڑیوں کو بھٹ سے نکالنے کا کام لیا جاتا تھا (ب) ان میں سے کوئی شکاری نسل ۔.
staffordshire bull terrier
ٹیریئر کتوں کی چھوٹی مگر مضبوط گٹھیلے بدن کی نسل ، سر چھوٹا اور چپٹا ، کان لٹکواں ۔.
تَرَدُّدی زَمِین
زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.
Yorkshire terrier
ایک چھوٹا سا ہلکے سفید رنگ کے سیدھے، لمبے اور ریشمی بالوں والا ولایتی کتا جس کی چھاتی اور سر کتھئی ہوتا ہے اور دیکھنے میں کھلونا سا معلوم ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (terrier)
terrier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔