تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"terrier" کے متعقلہ نتائج

terrier

(الف) کئی نسلوں میں سے کسی کا چھوٹا کتا جس سے ابتداً لومڑیوں کو بھٹ سے نکالنے کا کام لیا جاتا تھا (ب) ان میں سے کوئی شکاری نسل ۔.

ٹَیرِیَر

ایک قسم کا چھوٹے قد کا کتا جو پنجوں سے مٹی کھود کر شکار کو اندر سے نکال لاتا ہے.

tarrier

دیر کرنے والا

تَرْدِید

رد، توڑ، جواب، کاٹ دینا (بات وغیرہ کا)، منسوخ کرنا

تَردِید کَرنا

رد کرنا، جواب دینا

تَرْدِیدی شَہادَت

(قانون) ایسی گواہی جو کسی فیصلے کی مخالفت میں پیش کی جائے.

تَرْدِیدی

تردید (رک) سے متعلق، تراکیب میں مستعمل

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

طَرّار

بہت زیادہ زبان چلانے والا، عیّار، تیز زبان، نسان، شوخ، زبان دراز

terror

آشُوْب

trader

بَنْجارَہ

treader

روندنے والا

toreador

مصارع الثور

torrid

tedder

ترینگلی

تَرا دار

(چلمن سازی) چھلکے دار(خصوصاً بانس کی تیلی)

تارے دار

وہ چیز جس پر تارے ٹکے ہوئے ہوں

تورے دار

وہ معزز لوگ جنھیں بادشاہ کی جانب سے تقریبات میں مختلف کھانوں کے خوان بھیجے جاتے تھے

طُرَّہ دار

تَعَدُّد

کئی ہونا، تعداد میں ایک سے زیادہ ہونا، متعدد ہونا، کثرت

تِیرَہ دَرُوں

۱. رک: تیرہ باطن.

bedlington terrier

ٹیریر کتے کی ایک نسل جس کا سرتنگ، پاؤں لمبے اور بال خاکستری گھنگرالے ہوتے ہیں۔.

scottish terrier

سخت الجھے با لوں اور چھوٹی ٹانگوں والا ٹیر ئیر نسل کا کتا۔.

irish terrier

ایک قِسم کا چھوٹا کُتّا جِس کے تار نُما سُرخ بال ہوتے ہیں

توڑے دار

وہ بندوق وغیرہ جو فلیتے کے ذریعے سے چھوڑی جائے.

skye terrier

اسکا چستانی ٹیر ئیر کتے کی چھوٹی، لمبے سلیٹی با لو ں والی نسل۔.

scotch terrier

اسکاچ ٹيرِير کُتّا

staffordshire bull terrier

ٹیریئر کتوں کی چھوٹی مگر مضبوط گٹھیلے بدن کی نسل ، سر چھوٹا اور چپٹا ، کان لٹکواں ۔.

تَرَدُّدِ ناجائِز

(قانون) ناجائز کاشت، خلاف قانون کاشت

تَرَدُّدی زَمِین

زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.

طَرّار فَرَار

عیّار، نڈر

Yorkshire terrier

ایک چھوٹا سا ہلکے سفید رنگ کے سیدھے، لمبے اور ریشمی بالوں والا ولایتی کتا جس کی چھاتی اور سر کتھئی ہوتا ہے اور دیکھنے میں کھلونا سا معلوم ہوتا ہے

تَرَدُّد کَرنا

torrid zone

مُنطقہ حارہ

terror-stricken

دَہْشَت زَدَہ

تَعَدُّدِ اَزْواج

بہت سی بیویاں کرنا.

تَعَدُّد کا قانُون

(نفسیات) آسوزش میں مہارت بذریعہ مشق ، مشق کا قانون.

تَعَدُّدِ اِزدِواج

بہت سی بیویاں کرنا.

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تَعَدُّدِ اِلٰہ

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

تَعَدُّدِ اَلوان

تَرَدُّدات

افکار، اندیشے، پریشانیاں

terrorize

دہشت زدہ کرنا۔.

taradiddle

بول چال: برط خصوصاً : معمولی بات پر جھوٹ، گپ، دروغ گوئی۔.

تَعَدُّدِ زَوجات

رک : تعدد ازدواج / ازواج .

tarradiddle

کا متبادل-.

تَرَدُّداتِ دُنیا

دنیاوی کوششیں، دنیا سے متعلق چیزوں کی فکر

تَعَدُّدِ قُدَما

ذات خدا کے سوا کسی اور کو بھی قدیم ماننا.

trodden(under foot)

پامال

تَعَدُّد پَیما

(سائنس) ایک معینہ وقت کے اندر لہروں کی تعداد تکرار یا تعداد ارتعاش ناپنے کا آلہ ، فری کوئنسی (Frequency) ناپنے کا آلہ ، سونومیٹر (Sonometer) .

تارارارا

گانے کی الاپ ، گانا شروع کرنے سے پہلے دھن موزوں کرنے کے لیے گلے سے آواز نکالی جاتی ہے .

طَرّاری

عیّاری، چالاکی، تیز دستی، تیزی، گستاخی

terrorise

آفَت

تَرَدّی

گرنا، اوپر سے گر کر مرجانا

طُرَّہ دار صافَہ

طرّہ دار پگڑی ، وہ پگڑی جس کا سِرا اُوپر کو اُٹھا رہتا ہے ، کلغی دار صافہ.

trierarchy

سَہ طَبقَہ جَنگی جَہاز کے کَپتان کا عہدہ

terrarium

مشاہدہ وتحقیق کے لیے پالے جانے والے چھوٹے زمینی جانور وں کی پرورش گاہ ۔.

teardrop

قطرۂ اشک۔.

terrorism

دَہْشَت گَرْدی

terrier کے لیے اردو الفاظ

terrier

ˈter.i.ər

terrier کے اردو معانی

اسم

  • (الف) کئی نسلوں میں سے کسی کا چھوٹا کتا جس سے ابتداً لومڑیوں کو بھٹ سے نکالنے کا کام لیا جاتا تھا (ب) ان میں سے کوئی شکاری نسل ۔.
  • پکے عزم کا ، سر گرم کسی کام پر پل پڑنے والا آدمی یا جانور ۔.
  • بول چال: برط ( Territorial Army کا جوان )۔.
  • تواریخ: افراد یا کمپنیوں وغیرہ کی زمین کے محل وقوع، حدود وغیرہ کی تفصیلات کا دفتر یا رجسٹر ۔.
  • کرایہ داری کا کھاتہ ۔.
  • جاگیردار کے مزار عین اور چاکروں کی فرد۔.

terrier के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) कई नसलों में से किसी का छोटा कुत्ता जिस से ईबतदाअन लोमड़ियों को भट्ट से निकालने का काम लिया जाता था (ब) इन में से कोई शिकारी नसल ।
  • पक्के अज़म का , सरगर्म किसी काम पर पुल पड़ने वाला आदमी या जानवर ।
  • बोल चाल: बरत ( Territorial Army का जवान )।
  • तवारीख़: अफ़राद या कंपनीयों वग़ैरा की ज़मीन के महल वक़ूअ, हदूद वग़ैरा की तफ़सीलात का दफ़्तर या रजिस्टर ।
  • किरायादारी का खाता ।
  • जागीरदार के मज़ार अयन और चाकरों की फ़र्द।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (terrier)

نام

ای-میل

تبصرہ

terrier

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone