تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرے پَر" کے متعقلہ نتائج

تیرے پَر

تجھ پر ، تیری خاطر ، تیرے لیے.

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

مُغَل بے مُغَل تیرے سَر پَر کولھو

بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرے پَر کے معانیدیکھیے

تیرے پَر

tere parतेरे पर

تیرے پَر کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تجھ پر ، تیری خاطر ، تیرے لیے.

तेरे पर के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तुझ पर, तेरी ख़ातिर, तेरे लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرے پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرے پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words