تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرا ہاتھ اور میرا منہ" کے متعقلہ نتائج

تیرا ہاتھ اور میرا منہ

تم کماؤ اور مجھے کھلاؤ، خود غرض کے لئے کہا جاتا ہے

تیرا دامَن میرا ہاتھ

(جذبۂ انتقام کے تحت غصے میں کہتے ہیں) تیرا دامن پکڑوں گا ، تجھ سے بدلہ لوں گا ، مواخذہ کرونگا ، داد خواہ ہونگا.

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

میں اور میرا مانس تیسرے کا منہ بھلس

نہایت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

ہاتھ پاؤں کی کاہِلی اور مُنْہ میں مُونْچھیں جائیں

اتنا کاہل ہے کہ منھ پر سے مونچھیں بھی نہیں ہٹاتا ، بہت کاہل ہے

میرا ہور تیرا

رک : میرا تیرا ، اجنبیت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرا ہاتھ اور میرا منہ کے معانیدیکھیے

تیرا ہاتھ اور میرا منہ

teraa haath aur meraa mu.nhतेरा हाथ और मेरा मुँह

ضرب المثل

تیرا ہاتھ اور میرا منہ کے اردو معانی

  • تم کماؤ اور مجھے کھلاؤ، خود_غرض کے لئے کہا جاتا ہے

तेरा हाथ और मेरा मुँह के हिंदी अर्थ

  • तुम कमाओ और मुझे खिलाओ, स्वार्थी के लिए कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرا ہاتھ اور میرا منہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرا ہاتھ اور میرا منہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone