تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیں ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ٹیں

طوطے کی آواز (خطرے یا غصے کے موقع پر).

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

ٹیں ٹیں

طوطے کی متواتر آواز

ٹوں

۔مونث۔ آوز گوز۔ پوں۔

تُوں

رک: تو.

ٹُوں

آوازگوز، پوں

تَن

(عموماً تکرار کے ساتھ) ساز وغیرہ کے تاروں کو چھیڑنے کی آواز ، رک : تنتنانا

تان

جنس ساگونیہ کی ایک قسم، ایک طرح کا پیٹر، درخت کی ایک قسم

طَعْن

۱. نیزے کا وار. نیزہ بازی .

ٹینٹا

کریل کا پھل، ٹینٹر

ٹیں ٹیں کَرْنا

طوطے کی طرح بولنا، بڑ بڑانا، چیں چیں کرنا، بکنا اور چلانا

تِین

دو اور ایک، (ہندسوں میں) 3

طِین

مٹی ، گِل ، گارا.

ٹینٹی

ٹینٹ

ٹیں ہو جانا

(تحقیر کے لیے) (طوطے کی طرح) مر جانا.

تیندُو

ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس

ٹیں مِٹانا

بان٘کپن یا اکڑفوں مٹانا.

ٹیں ٹیں لَگانا

رک : ٹیں ٹیں کرنا

ٹینٹْوا

رک : ٹیٹوا.

ٹینوْنا

گھٹنا، ٹخنا

تیندُوا

ایک درندے کا نام جس کو فارسی میں ’’پلنگ‘‘ کہتے ہیں

تینْترا

बैलगाड़ी में फड़ के नीचे की लकड़ी

ٹینکْنا

رک : ٹیکنا.

ٹینگْرا

مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Silurus.

ٹینگْری

رک : ٹین٘گرا

ٹن

ایک ملائم لچکدار دھات کا نام

ٹِین

رک: ٹن

تیند

۔(ھ) نون غنّہ) مذکر۔ ایک صحرائی درخت کی لکڑی جو جلنے میں چٹختی ہے۔

ٹیں ٹیں فِش

رک : ٹائیں ٹائیں فش.

ٹیں سے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

ٹینک

ٹیلا ، چھوٹی پہاڑی.

ٹینٹْوے

ٹین٘ٹوا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

ٹیں کَرْ کے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

ٹینٹَر

رک : ٹینٹ (۱) ؛ ٹین٘ٹا

ٹینگا لینا

چال چلنا ، نقل کرنا.

ٹینٹْوا لینا

گلا دبانا.

ٹینٹْوا دَبْنا

ٹینٹوا دبانا (رک) کا لازم

ٹینْٹْوا دَبانا

گلا گھوٹنا، گردن دبانا

ٹینٹْوا چَبانا

ستانا ، تن٘گ کرنا ، گلا دبانا ، جان لے لینا.

ٹینٹْوے پَر سَوار ہونا

رک : گردن پر سوار ہونا ، کسی امر پر بہ ضد ہونا ؛ تقاضے سے تن٘گ کرنا.

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تاناں

رک : تانا ، تار ؛ تال ، تان.

ٹاں ٹاں

رک : ٹائیں ٹائیں .

تانیں

تان کی جمع

تانوْں

رک : تان، نیزے کا وار، دان٘و

تِینوں

تین ، تمام تین ، کل تین ، تین کے تین.

ٹَنّا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

تَئِیْں

(اپنی یا کسی کی) ذات کو، کو

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹَنی

= टना

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

یا تیں

اس سے ؛ یہاں سے

تنے

اولاد نرینہ

ٹوناں

ٹونا (۱)

تن تَکْیَہ مَن بِسرام ، جَہاں پَڑ رَہے وَہاں آرام

قانع آدمی کے لیے ہر جگہ آرام ہے

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان

طاقت ہونی چاہیئے نام کا کیا فائدہ ، لیاقت سے زیادہ شیخی بگھارنے کے موقع پر بولتے ہیں

tenné

نقابت: بھورا نارنجی۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیں ہو جانا کے معانیدیکھیے

ٹیں ہو جانا

Te.n ho jaanaaटें हो जाना

محاورہ

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

ٹیں ہو جانا کے اردو معانی

  • (تحقیر کے لیے) (طوطے کی طرح) مر جانا.

Urdu meaning of Te.n ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tahqiir ke li.e) (tote kii tarah) mar jaana

English meaning of Te.n ho jaanaa

  • (said with disgust) to die

टें हो जाना के हिंदी अर्थ

  • (अवमानना ​​के साथ) तोते की तरह मर जाना, मर कर रह जाना, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹیں

طوطے کی آواز (خطرے یا غصے کے موقع پر).

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

ٹیں ٹیں

طوطے کی متواتر آواز

ٹوں

۔مونث۔ آوز گوز۔ پوں۔

تُوں

رک: تو.

ٹُوں

آوازگوز، پوں

تَن

(عموماً تکرار کے ساتھ) ساز وغیرہ کے تاروں کو چھیڑنے کی آواز ، رک : تنتنانا

تان

جنس ساگونیہ کی ایک قسم، ایک طرح کا پیٹر، درخت کی ایک قسم

طَعْن

۱. نیزے کا وار. نیزہ بازی .

ٹینٹا

کریل کا پھل، ٹینٹر

ٹیں ٹیں کَرْنا

طوطے کی طرح بولنا، بڑ بڑانا، چیں چیں کرنا، بکنا اور چلانا

تِین

دو اور ایک، (ہندسوں میں) 3

طِین

مٹی ، گِل ، گارا.

ٹینٹی

ٹینٹ

ٹیں ہو جانا

(تحقیر کے لیے) (طوطے کی طرح) مر جانا.

تیندُو

ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس

ٹیں مِٹانا

بان٘کپن یا اکڑفوں مٹانا.

ٹیں ٹیں لَگانا

رک : ٹیں ٹیں کرنا

ٹینٹْوا

رک : ٹیٹوا.

ٹینوْنا

گھٹنا، ٹخنا

تیندُوا

ایک درندے کا نام جس کو فارسی میں ’’پلنگ‘‘ کہتے ہیں

تینْترا

बैलगाड़ी में फड़ के नीचे की लकड़ी

ٹینکْنا

رک : ٹیکنا.

ٹینگْرا

مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Silurus.

ٹینگْری

رک : ٹین٘گرا

ٹن

ایک ملائم لچکدار دھات کا نام

ٹِین

رک: ٹن

تیند

۔(ھ) نون غنّہ) مذکر۔ ایک صحرائی درخت کی لکڑی جو جلنے میں چٹختی ہے۔

ٹیں ٹیں فِش

رک : ٹائیں ٹائیں فش.

ٹیں سے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

ٹینک

ٹیلا ، چھوٹی پہاڑی.

ٹینٹْوے

ٹین٘ٹوا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

ٹیں کَرْ کے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

ٹینٹَر

رک : ٹینٹ (۱) ؛ ٹین٘ٹا

ٹینگا لینا

چال چلنا ، نقل کرنا.

ٹینٹْوا لینا

گلا دبانا.

ٹینٹْوا دَبْنا

ٹینٹوا دبانا (رک) کا لازم

ٹینْٹْوا دَبانا

گلا گھوٹنا، گردن دبانا

ٹینٹْوا چَبانا

ستانا ، تن٘گ کرنا ، گلا دبانا ، جان لے لینا.

ٹینٹْوے پَر سَوار ہونا

رک : گردن پر سوار ہونا ، کسی امر پر بہ ضد ہونا ؛ تقاضے سے تن٘گ کرنا.

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تاناں

رک : تانا ، تار ؛ تال ، تان.

ٹاں ٹاں

رک : ٹائیں ٹائیں .

تانیں

تان کی جمع

تانوْں

رک : تان، نیزے کا وار، دان٘و

تِینوں

تین ، تمام تین ، کل تین ، تین کے تین.

ٹَنّا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

تَئِیْں

(اپنی یا کسی کی) ذات کو، کو

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹَنی

= टना

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

یا تیں

اس سے ؛ یہاں سے

تنے

اولاد نرینہ

ٹوناں

ٹونا (۱)

تن تَکْیَہ مَن بِسرام ، جَہاں پَڑ رَہے وَہاں آرام

قانع آدمی کے لیے ہر جگہ آرام ہے

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان

طاقت ہونی چاہیئے نام کا کیا فائدہ ، لیاقت سے زیادہ شیخی بگھارنے کے موقع پر بولتے ہیں

tenné

نقابت: بھورا نارنجی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیں ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیں ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone