تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tax" کے متعقلہ نتائج
tax کے لیے اردو الفاظ
tax کے اردو معانی
- مَحْصُول لگانا
- مَلامَت لگانا
- تَہْمَت لگانا
- باج
- ڈَن٘ڈ
- فوطَہ
- مَحْصُول
tax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- महसूल लगाना
- मलामत लगाना
- तोहमत लगाना
- बाज
- डंड
- फ़ोता
- महसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈھاک
کُشتی کا ایک داؤ جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا پونچا (پُہنچا) پکڑ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی گردن اس طرح باندھے کہ بازو اور کلائی کے درمیان آ جائے، پِھر پیٹھ پر لاد کر گردن کو زور سے دباتا ہوا زمین پر چاروں سانے چت گِرا دے
ڈھاکہ
بنگال کا ایک قدیم شہر جو اعلی معیار کے ململ اور سوتی کپڑے کے لئے مشہور ہے، اس وقت بنگلہ دیش کا دارالحکومت
ڈھاکا
چھوٹے مُن٘ھ اوپر پھیلواں بڑے پیٹ کا پِٹُّھوکی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکتھے ہیں، ڈھکّا، ڈالا
ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ
با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں
ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ
با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں
ڈھاک تَلے کی بیباقی شَہْر میں لینا
یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.
ڈھاک تَلے کی چُوکْتی لیکھا جُوں کا تُوں
یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.
ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال
شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا
ڈِھکاں
شخص ، چیز یا کوئی امر جس کے بارے میں معلوم ہو لیکن زبان سے نہ کہا جائے ، جیسے فُلاں شخص ، فُلاں چیز یا فُلاں جگہ
ڈھینْک
گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tax)
tax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔