تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھینْک" کے متعقلہ نتائج

ڈھینْک

گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.

ڈھینْکلی

پانی نکالنے کی ایک لمبی بلّی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے

ڈِھینک آنَہ

(دلالوں کی اصطلاح) چھ آنے.

ڈِھینک آنَہ اِکْلا

(دلّالوں کی اصطلاح) ایک روپیہ چھ آنے.

ڈھینکَر

(کاشتکاری) کھیت جھاڑنے کو جھاڑی کی بنائی ہوئی بُہاری، جھاڑو.

ڈھینکُو

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینکُوا

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینکْلی کھانا

قلا بازی کھانا .

ڈھینکا

سارس

ڈھینکی

(بھاڑ بھون٘جائی) دھن کٹنی ، ڈھیکلی دار اوکھلی جس پر پیر کی داب سے کام لیا جاتا ہے.

ڈھینکلی لگانا

تارکشی: چرخ کی رفتار کو تیز کرنے کے لئے پھرونی سے جھٹکانا

ڈِھینکا ڈِھینکی

دیکھا دیکھی یا کسی کی ضد سے کوئی کام کرنا

ڈِھینکَھر

ایک قسم کا سہاگا یا ہینگ.

لَم ڈِھینک

پانی کا ایک خوبصورت لمبی ٹانگوں والا پرندہ، لم ٹنگو ، لگ لگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھینْک کے معانیدیکھیے

ڈھینْک

Dhe.nkढेंक

اصل: سنسکرت

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ڈھینْک کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.
  • لم ٹنگو ، لم ڈھیک ، کُلنگ.
  • (کنایۃً) طویل القامت.
  • بڑا گدھ.
  • سارس.

Urdu meaning of Dhe.nk

  • Roman
  • Urdu

  • giddh se mushaabeh aur is se ba.Daa ek parind jis par safaid tiiragii maa.il syaah Khutuut hote hai.n, aa.nkhe.n us kii nihaayat zard aur gardan me.n haraarat se bharii hu.ii ek thailii hotii hai
  • lim Tango, lim Dhiik, kulnag
  • (kanaa.en) taviil alqaa mat
  • ba.Daa giddh
  • saaras

ढेंक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पानी के किनारे रहने वाली एक चिड़िया जिसकी गरदन और चोंच लंबी होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھینْک

گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.

ڈھینْکلی

پانی نکالنے کی ایک لمبی بلّی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے

ڈِھینک آنَہ

(دلالوں کی اصطلاح) چھ آنے.

ڈِھینک آنَہ اِکْلا

(دلّالوں کی اصطلاح) ایک روپیہ چھ آنے.

ڈھینکَر

(کاشتکاری) کھیت جھاڑنے کو جھاڑی کی بنائی ہوئی بُہاری، جھاڑو.

ڈھینکُو

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینکُوا

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینکْلی کھانا

قلا بازی کھانا .

ڈھینکا

سارس

ڈھینکی

(بھاڑ بھون٘جائی) دھن کٹنی ، ڈھیکلی دار اوکھلی جس پر پیر کی داب سے کام لیا جاتا ہے.

ڈھینکلی لگانا

تارکشی: چرخ کی رفتار کو تیز کرنے کے لئے پھرونی سے جھٹکانا

ڈِھینکا ڈِھینکی

دیکھا دیکھی یا کسی کی ضد سے کوئی کام کرنا

ڈِھینکَھر

ایک قسم کا سہاگا یا ہینگ.

لَم ڈِھینک

پانی کا ایک خوبصورت لمبی ٹانگوں والا پرندہ، لم ٹنگو ، لگ لگ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھینْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھینْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone