تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَقُّف" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَقُّف کے معانیدیکھیے

تَوَقُّف

tavaqqufतवक़्क़ुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب فقہ سیاسیات

اشتقاق: وَقَفَ

  • Roman
  • Urdu

تَوَقُّف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا

    مثال اگر کسی کے آنے میں توقف ہو گا تو اپنی سزا پائے گا

  • دیر، تاخیر
  • (مجازاً) شک، شبہ، ٹھہرنے کا موہوم ارادہ یا خیال
  • تامل، پس و پیش
  • سوچ بچار، غور خوض، تامل
  • (طب) مریض کی حالت کو سمجھنا
  • (فقہ) غور و خوض، سوچ
  • (سیاسیات) ایک جگہ ٹھہرا ہونا، قائم ہونا، ایک حالت پر رہنا
  • موقوف یا منحصر ہونا، انحصار، دارو مدار

شعر

Urdu meaning of tavaqquf

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) Thaharnaa, qiyaam karnaa, ruknaa
  • der, taaKhiir
  • (majaazan) shak, shuba, Thaharne ka mauhuum iraada ya Khyaal
  • taammul, pas-o-pesh
  • soch bichaar, Gaur Khauz, taammul
  • (tibb) mariiz kii haalat ko samajhnaa
  • (fiqh) Gaur-o-Khauz, soch
  • (siyaasyaat) ek jagah Thahraa honaa, qaayam honaa, ek haalat par rahnaa
  • mauquuf ya munhasir honaa, inhisaar, daaruu madaar

English meaning of tavaqquf

Noun, Masculine

  • stopping
  • stoppage, pause
  • delay, suspension

    Example Agar kisi ke aane mein tawaqquf hoga to apni saza payega

  • contemplation
  • (Metaphorically) doubt, hesitation
  • cessation
  • hesitation
  • tediousness
  • patience

तवक़्क़ुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) ठहरना, विश्राम करना, रुकना

    उदाहरण अगर किसी के आने में तवक़्क़ुफ़ होगा तो अपनी सज़ा पाएगा

  • देर, विलंब
  • (लाक्षणिक) शक, संदेह, ठहरने का सोचा हुआ इरादा या विचार
  • सोच-विचार, आगा-पीछा
  • चिंतन-मनन, विचार-विमर्श
  • (चिकित्सा) रोग की स्थिति को समझना
  • (धर्मशास्त्र) गहन विचार, सोच
  • (राजनीति विज्ञान) एक जगह ठहरा होना, क़ायम अर्थात स्थिर होना, एक अवस्था पर रहना
  • निर्भर या आश्रित होना, निर्भरता, उत्तरदायित्व

تَوَقُّف کے مترادفات

تَوَقُّف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَقُّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَقُّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone