تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَقُّع" کے متعقلہ نتائج

فَرْبَہ

موٹا، لحیم شحیم، جسیم، پر گوشت

فَربَہ ہونا

موٹا ہونا، تندرست ہونا

فَرْبَہ اَنْدام

موٹے جسم کا حامل، جسیم، پَھپَس

فَرْبَہ چُونا

وہ چونا جس میں میل بہت کم ہوتا ہے.

فَرْبَہ پَن

موٹاپا، فربہی، دباذت

فَرْبَہ جِسم

موٹا بدن، بھرا ہوا جسم

فَرْبَہی

موٹاپا، مٹاپا، موٹا ہونا، چربیلا، تن آوری، مٹائی، جسامت، تناوری

فَرْبَہی مُفْرِط

حد سے زیادہ موٹاپا ، بہت زیادہ موٹاپا.

فَریبی

فریب سے متعلق یا منسوب

freebie

بول چال: خصوصاً امریکا مفت دی جانے والی چیز۔.

فَربِہی چِیزے دِیگَر آماس چِیزے دِیگَر اَسْت

موٹاپا اَور چیز ہے اور ورم اور چیز ہے ، دو چیزیں ظاہر میں ایک جیسی ہوں تو کہتے ہیں یعنی دو ہم شکل چیزوں میں امتیاز کرنا چاہیے.

فَیر بَنْدی

سیز فائر ، جنگ بندی.

feedback

کسی تجربے وغیرہ کے نتائج کی بابت معلومات، ردّعمل-.

اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی

لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو

مَعْشُوق فَریبی

محبوب کو فریب دینا، معشوق کو دھوکے میں رکھنا

زاہِد فَرِیبی

تقوے سے بھٹکانا ، اِیمان میں خلل ڈالنا.

نَظَر فَریبی

نظرفریب ہونا، نظر فریب ہونے کی کیفیت یا حالت، دلکشی

دِل فَریبی

دل کو لُبھانے کا عمل یا کیفیت، دلکشی

خُود فَریبی

اپنے آپ کو دھوکا دینا، خود اپنے آپ کو غلط فہمی میں مبتلا کرنے کا عمل

عالَم فَریبی

دھوکا دینے کی کیفیت ، دنیا کو فریب دینا.

بَیعِ فَریبی

ایسی فروخت جس میں خریدار کو دھوکا دیا جائے

تَقْسِیمِ فَریبی

(قانون) وہ تقسیم جو فریب سے ہو

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

فَنِ فَریبی

artful, cunning

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَقُّع کے معانیدیکھیے

تَوَقُّع

tavaqqo'तवक़्क़ो'

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَوَقُّعَات

مادہ: وَقع

اشتقاق: وَقَعَ

Roman

تَوَقُّع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اُمید، آس، بھروسہ، آسرا
  • آرزو

شعر

Urdu meaning of tavaqqo'

Roman

  • umiid, aas, aa sraa
  • aarzuu

English meaning of tavaqqo'

Noun, Feminine, Singular

तवक़्क़ो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَوَقُّع کے مرکب الفاظ

تَوَقُّع سے متعلق دلچسپ معلومات

توقع ’’توقع‘‘ عمومی لفظ ہے، اس میں اچھا، برا، اور غیرجانب دار(یعنی عامۃ الورود) تینوں پہلو ہیں۔ لہٰذا یہ بڑی حد تک’’امکان‘‘ کے معنی رکھتا ہے۔ مثلاً: (۱) مجھے ان سے جو توقع تھی وہ پوری نہ ہوئی۔ (۲) توقع ہے کہ اس بار وہ کامیاب نہ ہوگا۔ معنی کی شدت کے اعتبار سے ’’توقع‘‘ کے نیچے’’اندیشہ‘‘ ہے، جس کے معنی’’خوف‘‘ کے ہیں، اور توقع کے اوپر’’امید‘‘ ہے، جو ہمیشہ اچھے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ مندرجہ ذیل پرغورکیجئے: (۱) آج بارش کی توقع ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں کوئی خوف یا امیدیا تمنا نہیں ہے کہ بارش ہو۔ وہ صرف ایک اطلاع دے رہا ہے۔) (۲) آج بارش کا اندیشہ ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں بارش کا خوف ہے۔) (۳) آج بارش کی امید ہے۔ (یعنی کہنے والے کو بارش کی تمنا تھی اور آج اس کے پورے ہونے کا امکان ہے۔) غالب کا شعرہے ؎ جب توقع ہی اٹھ گئی غالب کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی یہاں ظاہر ہے کہ متکلم عمومی بات کہہ رہا ہے کہ مجھے نہ کسی سے کچھ اندیشہ ہے، نہ کسی سے کچھ امید ہے۔ یعنی میرے خیال میں اب کسی بات کا امکان ہی باقی نہیں، تو پھرکسی اچھی بات کے نہ ہونے یا کسی بری بات کے واقع ہونے کا گلہ کیوں ہو؟ ایک اور مثال: (۱) امید ہے کہ مریض آج رات مرجائے گا۔ ظاہر ہے کہ یہاں عام حالات میں’’اندیشہ‘‘ کا محل ہے۔ لیکن اگر کہنے والا شخص مریض کا دشمن ہے، تو ’’امید‘‘ کا محل ہے۔ اور اگر کہنے والے کو اس بات سے کوئی خاص دلچسپی نہیں کہ مریض مرے یا بچ جائے، تو وہ کہے گا: (۲) توقع ہے کہ مریض ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْبَہ

موٹا، لحیم شحیم، جسیم، پر گوشت

فَربَہ ہونا

موٹا ہونا، تندرست ہونا

فَرْبَہ اَنْدام

موٹے جسم کا حامل، جسیم، پَھپَس

فَرْبَہ چُونا

وہ چونا جس میں میل بہت کم ہوتا ہے.

فَرْبَہ پَن

موٹاپا، فربہی، دباذت

فَرْبَہ جِسم

موٹا بدن، بھرا ہوا جسم

فَرْبَہی

موٹاپا، مٹاپا، موٹا ہونا، چربیلا، تن آوری، مٹائی، جسامت، تناوری

فَرْبَہی مُفْرِط

حد سے زیادہ موٹاپا ، بہت زیادہ موٹاپا.

فَریبی

فریب سے متعلق یا منسوب

freebie

بول چال: خصوصاً امریکا مفت دی جانے والی چیز۔.

فَربِہی چِیزے دِیگَر آماس چِیزے دِیگَر اَسْت

موٹاپا اَور چیز ہے اور ورم اور چیز ہے ، دو چیزیں ظاہر میں ایک جیسی ہوں تو کہتے ہیں یعنی دو ہم شکل چیزوں میں امتیاز کرنا چاہیے.

فَیر بَنْدی

سیز فائر ، جنگ بندی.

feedback

کسی تجربے وغیرہ کے نتائج کی بابت معلومات، ردّعمل-.

اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی

لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو

مَعْشُوق فَریبی

محبوب کو فریب دینا، معشوق کو دھوکے میں رکھنا

زاہِد فَرِیبی

تقوے سے بھٹکانا ، اِیمان میں خلل ڈالنا.

نَظَر فَریبی

نظرفریب ہونا، نظر فریب ہونے کی کیفیت یا حالت، دلکشی

دِل فَریبی

دل کو لُبھانے کا عمل یا کیفیت، دلکشی

خُود فَریبی

اپنے آپ کو دھوکا دینا، خود اپنے آپ کو غلط فہمی میں مبتلا کرنے کا عمل

عالَم فَریبی

دھوکا دینے کی کیفیت ، دنیا کو فریب دینا.

بَیعِ فَریبی

ایسی فروخت جس میں خریدار کو دھوکا دیا جائے

تَقْسِیمِ فَریبی

(قانون) وہ تقسیم جو فریب سے ہو

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

فَنِ فَریبی

artful, cunning

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَقُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَقُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone