تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْبَہ" کے متعقلہ نتائج

فَرْبَہ

موٹا، لحیم شحیم، جسیم، پر گوشت

فَرْبَہ پَن

موٹاپا ، فربہی ، دباذت.

فَرْبَہی

موٹاپا، مٹاپا، موٹا ہونا، چربیلا، تن آوری، مٹائی، جسامت، تناوری

فَرْبَہ جِسم

موٹا بدن، بھرا ہوا جسم

فَرْبَہ چُونا

وہ چونا جس میں میل بہت کم ہوتا ہے.

فَرْبَہ اَنْدام

موٹے جسم کا حامل، جسیم، پَھپَس

فَرْبَہی مُفْرِط

حد سے زیادہ موٹاپا ، بہت زیادہ موٹاپا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْبَہ کے معانیدیکھیے

فَرْبَہ

farbaफ़र्बा

اصل: فارسی

وزن : 22

فَرْبَہ کے اردو معانی

صفت

  • موٹا، لحیم شحیم، جسیم، پر گوشت

    مثال - اکثر مالداروں کے گھریلو کتے فربہ اور موٹے بھاری ہو جاتے ہیں

English meaning of farba

Adjective

फ़र्बा के हिंदी अर्थ

विशेषण

فَرْبَہ کے مترادفات

فَرْبَہ کے متضادات

فَرْبَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words