تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَقُّع" کے متعقلہ نتائج

حَرْب

لڑائی جو دو مسلح جماعتوں یا فوجوں کی درمیان ہو، کارزار، جنگ

حَرْبَہ

لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا

حَرْبِیَّہ

وزارتِ جنگ، محکمۂ جنگ

حَرْب گاہ

میدان جنگ، جنگ کا مقام، مقام کارزار، لڑائی کی جگہ

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

حَرْب و ضَرْب

جنگ و جدال، مار کٹائی، لڑائی بھڑائی

حَرْبَہ ضَرْبَہ

رک : حربے ضربے .

حَرْبِیَّت

جنگ کرنے کا عمل، جنگجوئی

حَرْبِیّاتی

حربیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، جنگی جنگی چالوں اور حربیاتی کاروائیوں کی جواز کے مسئلے میں پوپ گراتیان نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ جائز ہیں.

حَرْبَہ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا، ضرب لگانا، چوٹ کرنا

حَرْبِیّات

جنگ سے متعلق، علم و فن، فنونِ جنگ

حَرْبات

۔جمع فارسیوں نے ت کو ہائے ہوّز سے بدل لیا)۔ مذکر۔ ۱۔لڑائی کا ہتھیار۔ ۲۔حملہ۔ چڑھائی۔ وار۔ ۳۔جَست۔ جھپٹّا۔

حَرْبَہ پَڑنا

حملہ ہونا ، وار ہونا ، ضرب پڑنا .

حَرْب فِجار

رک : حرب الفجار.

حَرْبے ضَرْبے

(عورت) ہر وقت، ہر گھڑی، گھڑی گھڑی، بار بار

حَرْبُ الْفِجار

آغازِ اسلام سے پہلے عرب کی مشہور جنگ جو قریش اور قیس کے قبلے میں ہوئی - اس جنگ میں رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے بھی شرکت فرمائی ، اس لڑائی کو فجار اس لیے کہتے ہیں کہ یہ ایام الحرام میں یعنی ان مہینوں میں پیش آئی تھی جن میں لڑنا ناجائز تھا .

حَرْبی صَلاحِیَت

capacity or capability for fighting a war, military capability

حُرْبَہ

برتن، کوزہ، سُبو، خُم

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

حُرْبُت

ایک روئیدگی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، پتّے چھوٹے اور لمبے ہوتے ہیں لمبے پتّوں کے اندر اور چھوٹے چھوٹے خوشبو دینے والے پتے ہوتے ہیں .

حُرْبُث

رک : حربت .

آلَۂِ حَرْب

جنگ و جدل کی سامان، لڑائی کا ہتھیار

اَہْلِ حَرْب

وہ کفار جن سے اسلام کے احکام کی تعمیل میں رکاوٹ پڑتی ہو اور اس بنا پر ان سے جہاد کرنا ضروری ہو جائے.

خَدَعِ حَرْب

جن٘گی چال ، جن٘گ میں دُشمن کو زیر کرنے کی چال.

خَطِّ حَرْب

وہ مُقرّرہ لکیر جو لڑائی کے زمانے میں دو مُتحارب مُلکوں کے درمیاں قائم کر لی جاتی ہے.

فَنِ حَرْب

امور جنگ کا علم .

سامانِ حَرْب

ذخائَر یا سامان (حملہ یا حملہ سے حِفاظت کے واسطے).

اَسْبابِ حَرْب

ہتھیار، اسلحہ، گولہ بارود، لڑائی کا سامان

آلاتِ حَرْب

آلات جنگ، لڑائی کے ہتھیار

وَزِیرِ حَرْب

दे. ‘वज़ीरे जंग’।

آداب حَرْب

میدان جنگ مین حسب موقع و محل فنون جنگ کا استعمال.

آمادۂ حرب و پیکار ہونا

لڑائی کے لیے تیار ہونا

سامانِ حَرْب و ضَرب

لڑائی ہتھیار اور مسالا

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَقُّع کے معانیدیکھیے

تَوَقُّع

tavaqqo'तवक़्क़ो'

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَوَقُّعَات

مادہ: وَقع

اشتقاق: وَقَعَ

  • Roman
  • Urdu

تَوَقُّع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اُمید، آس، بھروسہ، آسرا
  • آرزو

شعر

Urdu meaning of tavaqqo'

  • Roman
  • Urdu

  • umiid, aas, aa sraa
  • aarzuu

English meaning of tavaqqo'

Noun, Feminine, Singular

तवक़्क़ो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَوَقُّع کے مرکب الفاظ

تَوَقُّع سے متعلق دلچسپ معلومات

توقع ’’توقع‘‘ عمومی لفظ ہے، اس میں اچھا، برا، اور غیرجانب دار(یعنی عامۃ الورود) تینوں پہلو ہیں۔ لہٰذا یہ بڑی حد تک’’امکان‘‘ کے معنی رکھتا ہے۔ مثلاً: (۱) مجھے ان سے جو توقع تھی وہ پوری نہ ہوئی۔ (۲) توقع ہے کہ اس بار وہ کامیاب نہ ہوگا۔ معنی کی شدت کے اعتبار سے ’’توقع‘‘ کے نیچے’’اندیشہ‘‘ ہے، جس کے معنی’’خوف‘‘ کے ہیں، اور توقع کے اوپر’’امید‘‘ ہے، جو ہمیشہ اچھے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ مندرجہ ذیل پرغورکیجئے: (۱) آج بارش کی توقع ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں کوئی خوف یا امیدیا تمنا نہیں ہے کہ بارش ہو۔ وہ صرف ایک اطلاع دے رہا ہے۔) (۲) آج بارش کا اندیشہ ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں بارش کا خوف ہے۔) (۳) آج بارش کی امید ہے۔ (یعنی کہنے والے کو بارش کی تمنا تھی اور آج اس کے پورے ہونے کا امکان ہے۔) غالب کا شعرہے ؎ جب توقع ہی اٹھ گئی غالب کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی یہاں ظاہر ہے کہ متکلم عمومی بات کہہ رہا ہے کہ مجھے نہ کسی سے کچھ اندیشہ ہے، نہ کسی سے کچھ امید ہے۔ یعنی میرے خیال میں اب کسی بات کا امکان ہی باقی نہیں، تو پھرکسی اچھی بات کے نہ ہونے یا کسی بری بات کے واقع ہونے کا گلہ کیوں ہو؟ ایک اور مثال: (۱) امید ہے کہ مریض آج رات مرجائے گا۔ ظاہر ہے کہ یہاں عام حالات میں’’اندیشہ‘‘ کا محل ہے۔ لیکن اگر کہنے والا شخص مریض کا دشمن ہے، تو ’’امید‘‘ کا محل ہے۔ اور اگر کہنے والے کو اس بات سے کوئی خاص دلچسپی نہیں کہ مریض مرے یا بچ جائے، تو وہ کہے گا: (۲) توقع ہے کہ مریض ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرْب

لڑائی جو دو مسلح جماعتوں یا فوجوں کی درمیان ہو، کارزار، جنگ

حَرْبَہ

لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا

حَرْبِیَّہ

وزارتِ جنگ، محکمۂ جنگ

حَرْب گاہ

میدان جنگ، جنگ کا مقام، مقام کارزار، لڑائی کی جگہ

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

حَرْب و ضَرْب

جنگ و جدال، مار کٹائی، لڑائی بھڑائی

حَرْبَہ ضَرْبَہ

رک : حربے ضربے .

حَرْبِیَّت

جنگ کرنے کا عمل، جنگجوئی

حَرْبِیّاتی

حربیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، جنگی جنگی چالوں اور حربیاتی کاروائیوں کی جواز کے مسئلے میں پوپ گراتیان نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ جائز ہیں.

حَرْبَہ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا، ضرب لگانا، چوٹ کرنا

حَرْبِیّات

جنگ سے متعلق، علم و فن، فنونِ جنگ

حَرْبات

۔جمع فارسیوں نے ت کو ہائے ہوّز سے بدل لیا)۔ مذکر۔ ۱۔لڑائی کا ہتھیار۔ ۲۔حملہ۔ چڑھائی۔ وار۔ ۳۔جَست۔ جھپٹّا۔

حَرْبَہ پَڑنا

حملہ ہونا ، وار ہونا ، ضرب پڑنا .

حَرْب فِجار

رک : حرب الفجار.

حَرْبے ضَرْبے

(عورت) ہر وقت، ہر گھڑی، گھڑی گھڑی، بار بار

حَرْبُ الْفِجار

آغازِ اسلام سے پہلے عرب کی مشہور جنگ جو قریش اور قیس کے قبلے میں ہوئی - اس جنگ میں رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے بھی شرکت فرمائی ، اس لڑائی کو فجار اس لیے کہتے ہیں کہ یہ ایام الحرام میں یعنی ان مہینوں میں پیش آئی تھی جن میں لڑنا ناجائز تھا .

حَرْبی صَلاحِیَت

capacity or capability for fighting a war, military capability

حُرْبَہ

برتن، کوزہ، سُبو، خُم

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

حُرْبُت

ایک روئیدگی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، پتّے چھوٹے اور لمبے ہوتے ہیں لمبے پتّوں کے اندر اور چھوٹے چھوٹے خوشبو دینے والے پتے ہوتے ہیں .

حُرْبُث

رک : حربت .

آلَۂِ حَرْب

جنگ و جدل کی سامان، لڑائی کا ہتھیار

اَہْلِ حَرْب

وہ کفار جن سے اسلام کے احکام کی تعمیل میں رکاوٹ پڑتی ہو اور اس بنا پر ان سے جہاد کرنا ضروری ہو جائے.

خَدَعِ حَرْب

جن٘گی چال ، جن٘گ میں دُشمن کو زیر کرنے کی چال.

خَطِّ حَرْب

وہ مُقرّرہ لکیر جو لڑائی کے زمانے میں دو مُتحارب مُلکوں کے درمیاں قائم کر لی جاتی ہے.

فَنِ حَرْب

امور جنگ کا علم .

سامانِ حَرْب

ذخائَر یا سامان (حملہ یا حملہ سے حِفاظت کے واسطے).

اَسْبابِ حَرْب

ہتھیار، اسلحہ، گولہ بارود، لڑائی کا سامان

آلاتِ حَرْب

آلات جنگ، لڑائی کے ہتھیار

وَزِیرِ حَرْب

दे. ‘वज़ीरे जंग’।

آداب حَرْب

میدان جنگ مین حسب موقع و محل فنون جنگ کا استعمال.

آمادۂ حرب و پیکار ہونا

لڑائی کے لیے تیار ہونا

سامانِ حَرْب و ضَرب

لڑائی ہتھیار اور مسالا

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَقُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَقُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone