تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوازُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوازُن کے معانیدیکھیے
تَوازُن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (خیال یا دماغ وغیرہ کی) ہمواری، استواری
- ہموزن ہونا، (حسابات یا کسی شے) متناسب برابری یا مساوات وغیرہ
- تناسب، برابری، متناسب ہونا
- (موسیقی) ٹھراؤ، رکاؤ (آواز کا)
شعر
رفاقتوں کا توازن اگر بگڑ جائے
خموشیوں کے تعاون سے گھر چلا لینا
شخصیت کا یہ توازن تیرا حصہ ہے فضاؔ
جتنی سادہ ہے طبیعت اتنا ہی تیکھا ہنر
اب عناصر میں توازن ڈھونڈنے جائیں کہاں
ہم جسے ہم راز سمجھے پاسباں نکلا ترا
English meaning of tavaazun
Noun, Masculine
- balance
- equilibrium, counterbalance
- counterbalance, poise
तवाज़ुन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (विचार या दिमाग़ वग़ैरा की) समतलता
- बराबरी
- संतुलन, (गणना या किसी चीज़) बराबरी या समानता आदि
- (संगीत) विराम (आवाज़ का)
تَوازُن کے مترادفات
تَوازُن کے متضادات
تَوازُن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوازُن)
تَوازُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔