تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوائِفُ الْمُلُوک" کے متعقلہ نتائج

طَوائِفُ الْمُلُوک

ایسا ملک یا گروہ جس میں کئی بادشاہ یا حکمران ہوں اور ان میں سے ہر ایک اپنا حکم چلائے، ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اورہر ایک خود مختار ہو، افراتفری، بدنظمی

طَوائِفُ الْمُلُوکی

ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوائِفُ الْمُلُوک کے معانیدیکھیے

طَوائِفُ الْمُلُوک

tavaa.if-ul-muluukतवाइफ़-उल-मुलूक

  • Roman
  • Urdu

طَوائِفُ الْمُلُوک کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • ایسا ملک یا گروہ جس میں کئی بادشاہ یا حکمران ہوں اور ان میں سے ہر ایک اپنا حکم چلائے، ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اورہر ایک خود مختار ہو، افراتفری، بدنظمی

Urdu meaning of tavaa.if-ul-muluuk

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa mulak ya giroh jis me.n ka.ii baadashaah ya hukamraan huu.n aur un me.n se har ek apnaa hukm chalaa.e, a.isaa mulak jo ka.ii baadshaaho.n ya hukamraano.n me.n taqsiim ho aur har ek KhudamuKhtaar ho, afraatafrii, badanazmii

English meaning of tavaa.if-ul-muluuk

Compound Word

  • political disorder, anarchy

तवाइफ़-उल-मुलूक के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • देश का उथल-पुथल, राज का कुप्रबंध, राजगद्दी का बार-बार परिवर्तन, गृह-युद्ध आदि का कुचक्र, एक राज्य या अवधि जिसमें किसी विशेष शासक का शासन नहीं चलता है लेकिन कई राजा या राजा अपने अनुसार शासन करते हैं, बदनज़मी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَوائِفُ الْمُلُوک

ایسا ملک یا گروہ جس میں کئی بادشاہ یا حکمران ہوں اور ان میں سے ہر ایک اپنا حکم چلائے، ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اورہر ایک خود مختار ہو، افراتفری، بدنظمی

طَوائِفُ الْمُلُوکی

ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوائِفُ الْمُلُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوائِفُ الْمُلُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone