تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرانی" کے متعقلہ نتائج

تَرانی

حفاظت کرنے والا، محافظ؛ حفاظت کے متعلق، محافظ و مربی وغیرہ

لَن تَرانی ہانْکْنا

ڈینگیں مارنا ، شیخی بگھارنا ، دُون کی ہانکنا ، گپ مارنا .

لَنْ تَرانی

(عربی فقرہ اردو میں بطور اسم مستعمل) تو مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکے گا

لَنْ تَرانی والا

ڈینگیا ، شیخی باز ، شیخی خورا.

لَنْ تَرانی دِکھانا

شیخی بگھارنا ، ڈینگیں مارنا نیز بے جا تعریف کرنا.

لَن تَرانی مارنا

دون کی لینا، ڈینگیں مارنا

لَنْ تَرانی کَرْنا

ڈینگ مارنا ، اترانا ، اظہارِ تعلّی کرنا ، گپیں ہانکنا ، لام قاف کرنا ، شیخی بگھارنا.

لَنْ تَرانی کی لینا

دُون کی لینا، شیخی بگھارنا، ڈین٘گ مارنا، بے پر کی اُڑانا، بے سرو پا باتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرانی کے معانیدیکھیے

تَرانی

taraaniiतरानी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَرانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حفاظت کرنے والا، محافظ؛ حفاظت کے متعلق، محافظ و مربی وغیرہ

شعر

Urdu meaning of taraanii

  • Roman
  • Urdu

  • hifaazat karne vaala, muhaafiz; hifaazat ke mutaalliq, muhaafiz-o-murabbii vaGaira

English meaning of taraanii

Noun, Masculine

  • a bribe given on the condition of being returned, if the work is not done
  • protector, preserver, saviour
  • song, melody, tune

تَرانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرانی

حفاظت کرنے والا، محافظ؛ حفاظت کے متعلق، محافظ و مربی وغیرہ

لَن تَرانی ہانْکْنا

ڈینگیں مارنا ، شیخی بگھارنا ، دُون کی ہانکنا ، گپ مارنا .

لَنْ تَرانی

(عربی فقرہ اردو میں بطور اسم مستعمل) تو مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکے گا

لَنْ تَرانی والا

ڈینگیا ، شیخی باز ، شیخی خورا.

لَنْ تَرانی دِکھانا

شیخی بگھارنا ، ڈینگیں مارنا نیز بے جا تعریف کرنا.

لَن تَرانی مارنا

دون کی لینا، ڈینگیں مارنا

لَنْ تَرانی کَرْنا

ڈینگ مارنا ، اترانا ، اظہارِ تعلّی کرنا ، گپیں ہانکنا ، لام قاف کرنا ، شیخی بگھارنا.

لَنْ تَرانی کی لینا

دُون کی لینا، شیخی بگھارنا، ڈین٘گ مارنا، بے پر کی اُڑانا، بے سرو پا باتیں کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone