تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَون" کے متعقلہ نتائج

تَون

بھگوڑے جانور کے پیر میں ڈالنے کی رسی جس کی وجہ سے وہ بھاگ نہ سکے، اسکیل، پیکڑا، ٹائچ، چھان (چھن) ، دون.

تَون٘بْیا

کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا ظرف جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا مختلف دھات کا بنایا جاتا ہے ہے ناریل کا خول اور تون٘با بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے، ڈون٘گا.

تَونس

نہ بجھنے والی پیاس، شدت کی تشنگی، پیاس کی بیماری.

تَونکَل

(ٹھگی) وہ قافلہ جو ٹھگوں کی ٹولی سے تعداد میں زیادہ ہو، بہتائل.

تَونگَڑ

ٹھگوں کی بولی.

تَونسا

گرمی شدت سے پیدا ہونے والی جسمانی حرارت یا بخار، لو کا اثر، لو لگنا.

تَونسْنا

گرمی شدت سے مضمحل ہونا، پیاس کے مارے بے چین ہو جانا.

تَونسانا

تون٘سنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَون کے معانیدیکھیے

تَون

taunतौन

وزن : 21

موضوعات: گھوسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھگوڑے جانور کے پیر میں ڈالنے کی رسی جس کی وجہ سے وہ بھاگ نہ سکے، اسکیل، پیکڑا، ٹائچ، چھان (چھن) ، دون.
  • (گھوسی) دودھ دوہتے وقت گائے یا بھین٘س کے پچھلے پیروں میں بان٘دھنے کی رسی جو ایسی گائے یا بھین٘س کے بان٘دھی جاتی ہے جو دودھ دوہتے میں لات مارتی ہو، ڈڑہری، سان٘دھا، نہانا.

Urdu meaning of taun

  • Roman
  • Urdu

  • bhago.De jaanvar ke pair me.n Daalne kii rassii jis kii vajah se vo bhaag na sake, skel, piik.Daa, Taa.ich, chhaan (chhin), don
  • (ghosii) duudh dohite vaqt gaay ya bhains ke pichhle pairo.n me.n baandhne kii rassii jo a.isii gaay ya bhains ke baandhii jaatii hai jo duudh dohite me.n laat maaruti ho, Da.Dahrii, saandhaa, nahaanaa

English meaning of taun

Noun, Feminine

  • a rope tied at the hind-legs of animals while they are milked so they would not kick

तौन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह रस्सी जिसमें गौ दूहने के समय उसका बछड़ा उसके अगले पैर से बाँध दिया जाता है, पिछले पैरों में बांधने की रस्सी जो ऐसी गाय या भैंस के बांधी जाती है जो दूध दूहते में लात मारती हो, डड़हरी, सांधा, नहाना
  • भगोड़े जानवर के पैर में डालने की रस्सी जिस की वजह से वो भाग ना सके, स्केल, पीकड़ा, टाइच, छान (छिन), दोन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَون

بھگوڑے جانور کے پیر میں ڈالنے کی رسی جس کی وجہ سے وہ بھاگ نہ سکے، اسکیل، پیکڑا، ٹائچ، چھان (چھن) ، دون.

تَون٘بْیا

کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا ظرف جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا مختلف دھات کا بنایا جاتا ہے ہے ناریل کا خول اور تون٘با بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے، ڈون٘گا.

تَونس

نہ بجھنے والی پیاس، شدت کی تشنگی، پیاس کی بیماری.

تَونکَل

(ٹھگی) وہ قافلہ جو ٹھگوں کی ٹولی سے تعداد میں زیادہ ہو، بہتائل.

تَونگَڑ

ٹھگوں کی بولی.

تَونسا

گرمی شدت سے پیدا ہونے والی جسمانی حرارت یا بخار، لو کا اثر، لو لگنا.

تَونسْنا

گرمی شدت سے مضمحل ہونا، پیاس کے مارے بے چین ہو جانا.

تَونسانا

تون٘سنا (رک) کا تعدیہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone