تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَون" کے متعقلہ نتائج

مَون

خاموشی، چپ

مَونی

خاموش طبع آدمی، جوگیوں کا ایک گروہ، جو خاموش رہتا ہے

مَونا

بڑا گھڑا ، مٹکا ، بڑا برتن (گھی یا تیل رکھنے کا)

مَون سُونی خِطَّہ

(جغرافیہ) مون سونی موسم سے متعلق علاقہ، بارشوں والا خطہ

مَون وَرَت

خاموش رہنے کا عہد، چپ کا روزہ، سکوت اختیار کرنے کی منت

مَونَتا

خاموشی، چپ

مَونْسُون

(جغرافیہ) بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا جو اپریل سے اکتوبر تک جنوب مغرب سے اور سال کے باقی حصے میں شمال مشرق سے چلتی ہے ۔ جب یہ ہوا جنوب مغرب سے چلتی ہے تو برسات لاتی ہے ؛ مراد : برسات کا موسم ۔

مَون سُونی

مون سون (رک) سے متعلق یا منسوب ، مون سون کا ۔

مَون سادھنا

چپ رہنا، خاموش رہنا، خاموشی اختیار کرنا

مَون بَرت رَکھنا

چپ رہنا ، چپ رہنے کا عہد کرلینا ، خاموشی کا روزہ رکھنا ، چپ کا روزہ رکھنا ۔

مَون بَرت رَکھ لینا

چپ رہنا ، چپ رہنے کا عہد کرلینا ، خاموشی کا روزہ رکھنا ، چپ کا روزہ رکھنا ۔

مَونا رانی

چپ چاپ رہنے والی عورت ، بے زبان ، متین اور سنجیدہ بی بی (ہندو عورتوں میں مستعمل)

مَونڈی بھیڑ

وہ بھیڑ جس کے بال منڈے ہوئے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَون کے معانیدیکھیے

مَون

maunमौन

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مَون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاموشی، چپ
  • منیوں کا کام یا حالت

صفت

  • خاموش

شعر

Urdu meaning of maun

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamoshii, chap
  • maniyo.n ka kaam ya haalat
  • Khaamosh

English meaning of maun

Noun, Masculine

Adjective

मौन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न बोलने की क्रिया या भाव। चुप रहना। चुप्पी। क्रि० प्र०-गहना।-धारना।-रहना। मुहा०-मौन खोलना = देर तक चुप रहने के उपरान्त बोलना। मौन तोड़ना = मौन व्रत तोड़ देना। मौन बाँधना = मौन धारण करना। न बोलने का प्रण करना। मौन लेना या साधना = चुप रहने का व्रत करना। २. मुनियों का व्रत। मुनिव्रत।
  • मुनि का भाव।
  • चुप; शांत रहना; खा़मोश; न बोलना
  • (मुनियों का) एक प्रकार का व्रत या चर्या।

مَون کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَون

خاموشی، چپ

مَونی

خاموش طبع آدمی، جوگیوں کا ایک گروہ، جو خاموش رہتا ہے

مَونا

بڑا گھڑا ، مٹکا ، بڑا برتن (گھی یا تیل رکھنے کا)

مَون سُونی خِطَّہ

(جغرافیہ) مون سونی موسم سے متعلق علاقہ، بارشوں والا خطہ

مَون وَرَت

خاموش رہنے کا عہد، چپ کا روزہ، سکوت اختیار کرنے کی منت

مَونَتا

خاموشی، چپ

مَونْسُون

(جغرافیہ) بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا جو اپریل سے اکتوبر تک جنوب مغرب سے اور سال کے باقی حصے میں شمال مشرق سے چلتی ہے ۔ جب یہ ہوا جنوب مغرب سے چلتی ہے تو برسات لاتی ہے ؛ مراد : برسات کا موسم ۔

مَون سُونی

مون سون (رک) سے متعلق یا منسوب ، مون سون کا ۔

مَون سادھنا

چپ رہنا، خاموش رہنا، خاموشی اختیار کرنا

مَون بَرت رَکھنا

چپ رہنا ، چپ رہنے کا عہد کرلینا ، خاموشی کا روزہ رکھنا ، چپ کا روزہ رکھنا ۔

مَون بَرت رَکھ لینا

چپ رہنا ، چپ رہنے کا عہد کرلینا ، خاموشی کا روزہ رکھنا ، چپ کا روزہ رکھنا ۔

مَونا رانی

چپ چاپ رہنے والی عورت ، بے زبان ، متین اور سنجیدہ بی بی (ہندو عورتوں میں مستعمل)

مَونڈی بھیڑ

وہ بھیڑ جس کے بال منڈے ہوئے ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone